@ehb_4121@Naseem_khera@PunjabPoliceCPO You must learn manners and be ashamed promoting among kids to take out scooties and hit other people cars from the back and damage,under the cover of young kids.while it is unlawful for minors to drive on road unless he is 18 years of age
@iffiViews کہانی کا ایک اور رخ۔۔اسی ٹریکٹر والے کو ایک سائیکل سوار نے روکا۔۔۔اور سڑک کے خراب ہونے کی نشان دہی کی۔۔۔ٹریکٹر والے نے اپنی غلطی اور قومی نقصان کا احساس کیا۔۔سائکل سوار سے معذرت کی اور لکڑی کو ٹریکٹر پہ لاد کہ اپنی منزل مقصود کی طرف روانہ ہوگیا
@Jamymhu@fizimughal سب چور ڈاکو پی ٹی آئی کے چہیتے ہیں۔۔۔دہشت گردوں کے سہولت کار ہوتے ۔۔جب کوئی چور ڈاکو پکڑا جاتا ہے ۔۔۔بہت تکلیف ہوتی ہے یوتھیا کو۔۔اپنا ہونے والا انجام دیکھ ��ہ
@ShaHnsha8879@hussainrival@iffiViews وڈیو میں سب نظر آرہا ہے۔۔۔۔
ویسے آپ کی اصطلاح کے لیے عرض ہے وہ بندہ نوکری سے نکالا جا چکا ہے اور معافی بھی مانگ رہا ہے۔۔۔اب روتے رہو۔۔۔یوتھیا صاحب
@ShaHnsha8879@iffiViews@BeyondGalaxies Tumhy Kise Pata Wo Mental Hy...Kya Tumhre Pass Dr Ka sertificate hy ....20 Bar B Tang Kre Tou Khud Judge ban Kr faisala Nie kr skta hy....Govt K idare hay Waha Informed Kre wo Jany Police Jany....Zabrdstii Wla Culture Pak se khatam Honi Chye ..
@nezajatt آج اکھاں وارث شاہ نوں
کتے قبراں وچوں بول
تے فیر کتاب عشق دا
کوئی اگلا ورقہ پھول
آک روئی سی تھی پنجاب دی
توں لکھ لکھ لیتے وین
آج لکھاں دھیاں روندیاں
تے وارث شاہ نوں کیہن
آٹھ درد منداں دیا کردیا
اٹھ تک اپنا پنجاب
اج بیلے لاشاں وچھیاں
تے لہو دی بھری چناب
کیا ایک وزیر ان طاقت ور امیر سیاسی جماعتوں کے مالکوں کا نام ��ھی نہیں لے سکتا ؟ ضرور آپ سب کو ڈراتے آئے ہیں ، پارٹیاں بدلتے آئے ہیں ، فراڈ کرتے آئے ہیں!
تعلیم دشمنی پر بھی اتر آئے آپ ؟غلط محکمہ چن لیا اور غلط وزیر بھی!
میرے پاس آپ کی موٹر سائیکل سے جہاز تک کے سفر کی مکمل کہانی ہے- ننگا کر دوں گا!
اپنے پیسوں کا غرور اپنے گھر رکھیں- عوام آپ کی بلیک میلنگ کا جنازہ نکال رہے ہیں- روک لیں اب ؟
@nezajatt پہلے یہ بتاؤ تم ہو کون ۔جس کی ترجمانی کررہے ہو ۔۔۔وہ خود سامنے آئے۔ پردہ پوشی میں صوبائی تقسیم جیسا انتہائی قدم نہیں ہوسکتا ۔جسے بھی شوق ہے وہ سامنے آئے اور زمہ داری لے کہ اس اقدام کے مثبت اور منفی اثرات کا وہ زمہ دار ہوگا۔۔پاکستان کے عوام سے کٹھ پتلیوں کے ذریعے بات مت کریں
The non-stop hate directed at Punjabis has awakened us. We see through the false narratives now. Punjabis finally understand the truth: no one is giving us a free ride. Instead, others are constantly taking from our share, leaving the Punjabi people to bear most of the burden.
@hussainrival@iffiViews جی ہاں درست کہا آپ نے ۔۔
جو بندہ انتہائی ایمرجنسی میں اندھا دھند موٹر سائیکل بھگاتا اشارے توڑتا ہارن بجاتا دکھائی دے گا وہ اگلے موڑ پہ موٹر سائیکل روکے اطمینان سے مجمعے میں کھڑا مداری کے کرتب دیکھتا نظر آئے گا۔۔