@Ranakas14919944 عورت نے غلط کیا اپنی جگہ مگر مرد خاندانی ہے بغیر کوئی تہمت غیرت کے نام پر قتل کے بجائے اسکو جانے دیتا ہے۔۔۔۔اسلئے کہتے ہے۔۔عورت جانے سے پہلے جا چکی ہوتی ہے
@ShaHnsha8879@iffiViews@BeyondGalaxies Tumhy Kise Pata Wo Mental Hy...Kya Tumhre Pass Dr Ka sertificate hy ....20 Bar B Tang Kre Tou Khud Judge ban Kr faisala Nie kr skta hy....Govt K idare hay Waha Informed Kre wo Jany Police Jany....Zabrdstii Wla Culture Pak se khatam Honi Chye ..
@Ufaq_RM مجھے یہ سمجھ نہی آرہی ہے آپ ان چیزوں کے پیچھے محلے کی لڑاکو آنٹی بن کر کیوں پیچھے پڑی ہو۔۔۔خود اختلاف کرتی ہو اور خود ہی آگے شئر کرکے یہ غلط ہے ہے وہ غلط ہے کا بھونکتی ہو۔۔۔ا۔ سے زیادہ تمہیں ویوز اور کمنٹس کی اشد ضرورت ہے اسلیئے اس طرح کرتی ہو۔
@iffiViews@BeyondGalaxies دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں اگر کوئی جانور روڈ کراس کرنے لگے تو وہاں کے لوگ ٹریفک جام کرکے انتظار کرتے ہے۔۔۔اس کھوتی جاہل بھکاری عوام کے اتنے ایمرجنسی کام پنڈنگ ہوتے ہے کہ انکا ایک ایک سیکنڈ بل گیٹس ایلون مسک جیسے لوگوں سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے۔۔۔
@iffiViews@BeyondGalaxies یہی تو مثلہ ہے پاکستانی کھوتی جاہل زہنی مفلوج عوام کا ان حرامزادوں کے اتنے ایمرجنسی کام پڑے ہوتے ہے کہ انکے پاس کسی بھی انسیڈنٹ کا متعلقہ ادارے کو انفارم کرنے تک ٹائم نہیں ہوتا ہے اور وہ خود عدالت لگا معاملہ نمٹا جاتے ہیں۔بقول حسن نثار اس ملک و عوام کو تیزاب سے غسل دینے چاہئے
@ARK087@iffiViews جہاں تک پاکستان کی بات کی جاے تو یہاں سارے مرد فرعون بنے پھرتے ہے۔۔۔چاہے وہ پولیس سپاہی ہو یا عام بندہ برداشت سب کی ختم ہوئی ہے۔۔۔بس اللہ خیر کرے
@iffiViews@BeyondGalaxies بس اس لڑکے کی باپ کی جاگیر ہے جو اگر کوئی زہنی مریض تنگ کرے گی یا کوئی اور ایشو بنا رہی ہے تو متعلقہ ادارے کو انفارم کرے نا کہ چلتی بس سے نیچے پھنکو گے یا خود سزا دو گے۔۔۔یہ عقل شعور ہم پاکستانیوں کب آئے گی۔۔۔۔