چار سال کی تاخیر سے عمران خان کا خواب پورا ہونے جا رہا ہے۔ اس سال 29 دسمبر کو جب شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح ہو تو دعا کرو عمران خان اپنے ہاتھوں سے یہ افتتاح کریں۔
جنرل باجوہ کو سب سے زیادہ غصہ خان کی طرف سے اپنی تقریر میں میر جعفر میر صادق کے الفاظ استعمال کرنے پر تھا۔
کبھی آپ نے سوچا خان نے یہ کیوں استعمال کئیے تھے۔خان کو باہر والوں کا تو پتہ ہی تھا۔ اصل دکھ خان کو یہ تھا کہ اپنے ہم وطن میر جعفر میر صادق بن گئے۔
مایوسی ہو رہی ہے ناں؟ پریشانی ہو رہی ہے؟
لیکن یہ مایوسی ویسی تو نہیں ہے جیسی 9 مئی کے بعد تھی؟
وہ تو حالات بہت مشکل تھے، جب وقت وہ نہیں رہا تو وقت یہ بھی نہیں رہے گا، عمران ریاض
فوج عالمی طاقتوں کے سامنے یہ بیانیہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے کہ پی ٹی آئی معدنیات کی ڈیل کرنے کیلخلاف ہے جبکہ ہم راجی ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے ہر عالمی پلیئر کیساتھ معدنیات کی ڈیل کرنے میں بلکل کوئی قباحت نہیں سمجھتی لیکن ڈیل عوام کے منتخب نمائندے کریں اور پاکستان کا مفاد مقدم رکھا جائے میرے خیال میں عالمی طاقتوں کو اس چیز سے کوئی مسئلہ نہیں مسئلہ لوکل ہینڈلرز کو ہے اسی لئے وہ عالمی طاقتوں کو عمران خان کیخلاف پچھلے 15 سال سے بہکا رہے ہیں طالبان خان والا بیانیہ بھی عمران خان کیخلاف فوج نے ہی لانچ کیا تھا!
ریاست کی بے بسی کا اندازا لگاو اب بیانیہ یہ ہے کہ شہیدوں کے جنازوں پر کیوں نہیں جاتے کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اتنے شہید کیوں ہو رہے ہیں ! جنرل اور رانی کے چھوٹے دماغ نے ریاست تباہ کر دی
پنجرے میں بند کیا ہوا تھا ایمان مزاری اور ہادی علی کو، ہمیں دور سے دیکھنے کی اجازت دی گئی، یہ کیا کُت خانہ مچایا ہوا ہے اس ملک میں، یہ کوئی ریاست ہے؟ شیریں مزاری
یہ اس دور کی فوٹیج ہے جب پاکستانی سپاہیوں کی پتلونیں بنگلہ دیش میں اتار دی گئی تھیں، جبکہ پاکستان میں جرنیل اور کرنل عیش و عشرت کی محفلوں، شراب نوشی اور عورتوں کے رقص میں مصروف تھے آج پاکستان کے جرنیل وہی تاریخ دہرا رہے ہیں۔ جب ہر روز درجنوں سپاہی جانیں گنوا رہے ہیں، جرنیل اپنی آسائشوں اور ذاتی عیاشیوں میں ہی مشغول ہیں۔
مراد سعید کی یہ پوری تقریر سن لے۔ اپ کو خیبر پختون خوا میں گورنر راج کے بارے میں معلوم ہو جاۓ گا۔ کہ کیسے پانچ کروڑ ووٹرز کے منتخب حکومت کو گرایا گیا۔ پوری سن لے تاکہ گیم سمجھ آجاۓ
اللہ کامیاب کرے۔ کوشش پوری کریں۔ کامیابی ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے- کم از کم ایک بھرپور کوشش ہونی چاہیئے۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
میں آپکا شکریہ ادا کرتا ہوں اس سارے کرائسس میں آپ ورکرز کے ساتھ جڑے رہے۔ روز بات کی۔ امید دی۔