حلقہ NA88 کی عوام کے لیے ندیم افضل چن صاحب کا تحفہ
سالم تا سرگودہا ون وے روڈ کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی
یہ روڈ حلقہ این اے 88 کی عوام کا ایک بہت بڑا مطالبہ تھا جسے ندیم افضل چن صاحب نے انتھک کوششوں سے پایہ تکمیل تک پہنچایا
@NadeemAfzalChan
#EndiaSaySorryToKashmir
! _________!!!!!
Prime Minister Imran Khan said
" Endia would have to make the first move to normalise ties with Pakistan."
@ThePatriotPower
@PakWarriors_
السلام علیکم
ایمان بخیر
☆﷽☆
قل أعوذ برب الفلق○ من شر ما خلق○ ومن شر غاسق إذا وقب○ ومن شر النفاثات في العقد○ ومن شر حاسد إذا حسد○
☆﷽☆
قل أعوذ برب الناس○ ملك الناس○ إله الناس○ من شر الوسواس الخناس○ الذي يوسوس في صدور الناس○ من الجنة والناس○
#ایمان_شے
🍁﷽
السلام علیکم🍃
رَبَّنَاۤ اٰتِنَ�� فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ🌷
️اے ہمارے پروردگار ! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی، اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے☘️
آمین🍁
شب بخیر 🌉🌙
جمعہ مبارک💞
#fkh
💎
🍁﷽🍁
💞أللهم صــــــــــل علي محمــــــــــــــدوعلي آل محمدكماصليت علي ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد🍃
🍃أللـــــــــــــــهم بارك علي محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علي ابرهـــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد💞
🌷السلام علیکم🌷
شب بخیر🌙🌃😪
#fkh
السلام علیکم💞
یا ربِ رحیم و کریم! بےشک ہم ہی ہیں جو خود کو گمراہیوں کے اندھیروں میں دھکیلتے ہیں۔ تیری ذاتِ بابرکات پاک اور عظیم صفات کی مالک ہے۔ تو ہمارے دلوں پر قرآن کریم کے ذریعے اپنے نور کی بارش نازل فرما۔ تاکہ ہماری دنیا و آخرت پرنور ہو سکے🌷
🍃آمین یا رب العالمین����
#fkh
اگر اس چور کی بیٹی چورنی مریم نواز نے اپنی گھٹیا زبان وزیراعظم کی والدہ یا کسی اور کی والدہ کے لئے بند نہ کی تو ہم بھی مجبور ہونگے اس کے گھٹیا کچھے چٹھے کھولنے کے لئے جس سے یہ خود اور اس کا باپ خودکشی کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے جس سیاست کے ہم خلاف ہیں!!
🍃
🍁﷽🍁
🌷السلام علیکم🌷
🌿وَهُوَ الَّذِي يَقْبَلُ التَّوبَةَ عَنْ عِبَادِهِ وَيَعْفُو عَنِ السَّيِّئَاتِ🌿
🍁اور وہـی ہـے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور گناہوں کو معاف کرتا ہے 🍁
شب بخیر 🌉 🌙 😴
#fkh
السلام علیکم
صبح بخیر
ﷲ پاکﷻ !
سرکارِ دوعالم ﷺ کے صدقے میں تمام اہل ایمان کو سلامت رکھے اور ہر شر ،فتنے ،فساد،ظاہری و باطنی زمینی و آسمانی آفات و بلیات سے محفوظ رکھے ،
آمین یارب العالمین
#Hero