🚨جسٹس منصور علی خان اور جسٹس اطہر من اللہ کے بعد اب سپریم کورٹ ایک بار پھر بھڑک اُٹھی ہے۔
تازہ جھٹکا یہ کہ جسٹس منیب اختر اور جسٹس عائشہ ملک نے بھی استعفیٰ دے دیا۔
یہ استعفے کسی کاغذ پر لکھی چند سطریں نہیں—
یہ پورے نظامِ عدل کے منہ پر پڑنے والا ایک زوردار تھپڑ ہیں۔
کیونکہ جب ملک میں آئین پر ڈاکہ ڈال دیا جائے…
جب قانون کو اپنی مرضی کے مطابق مروڑنے والوں کے ہاتھ میں دے دیا جائے…
جب عدالتیں انصاف نہیں بلکہ حکم چلانے والوں کے اشاروں پر چلنے لگیں…
تو پھر سچے اور باضمیر ججوں کے پاس ایک ہی راستہ بچتا ہے:
اس گندے کھیل کا حصہ رہنے کے بجائے استعفی پھینک کر نکل جانا۔
آج جو استعفے آئے ہیں، وہ ایک پیغام ہیں—
کہ اگر آئین زندہ نہیں… تو اس نظام میں بیٹھنے کا کوئی جواز بھی باقی نہیں۔
یہ صرف عدلیہ کا بحران نہیں،
یہ اس پورے ملک کے ضمیر کا #Pakistan
ایس ایس جی کمانڈوز کے ہیرو نائب صوبیدار ساجد حسین گردیزی شہید دشمن کے ساتھ بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جان اس وطن پر قربان کر گئے آپ نے کئی آپریشنز میں حصہ لیا اور ہمیشہ کامیاب لوٹے آپ اس قوم کا فخر ہیں آپکی خدمات کو یاد رکھا جائے گا اللّٰہ تعالیٰ آپکے درجات بلند فرمائے آمین
قسمت کا دھنی دیکھنا ہے؟؟ تو نواز شریف کو دیکھیں۔۔۔
ختم ہو گئے اس شخص کی سیاست کو ختم کرنے والے۔۔
کہاں ہے فاروق لغاری؟ کہاں ہے غلام اسحاق خان؟
کہاں ہے پرویز مشرف؟ کہاں ہے ثاقب نثار؟ کہاں ہے اعجاز الاحسن؟ کہاں ہے اعجاز افضل خان؟ کہاں ہے کھوسہ؟ کہاں ہے بندیال؟ کہاں ہے عظمت سعید کہاں ہے واجد ضیا؟ کہاں ہے فیض حمید؟ کہاب ہے باجوہ؟ کہاں ہے ظہیر الاسلام؟ کہاں ہے حمید گُل؟؟
کہاں ہے اطہر من اللہ؟ اور کہاں ہے ان سب کا پالتو بیٹا عمران نجاست؟؟؟
سب ختم ہو گئے۔ ماضی کی گندی ٹوکری میں بند ہو گئے
نواز شریف آج بھی وہیں کا وہیں ہے۔۔
نواز شریف واقعی قسمت کا دھنی ہے۔۔۔
یہ آج کی سب سے خوبصورت تصویر ہے۔۔
اسے لا محالہ بے تحاشہ ریٹوئیٹ کریں🚨
بیٹیوں کو ایسے عزت دی جاتی ہے۔
دیکھو!!
جو اپنی بیٹیاں تسلیم کرتے ہیں وہی اوروں کی بیٹیوں کو عزت دیتے ہیں، یوتھڑ اس نعمت سے مرحوم ہیں۔
اور اب ایک منافق ملا کے حواری بھی اسی صف میں کھڑے ہوگئے ہیں کیونکہ اس بار گاڑی الیکٹرک انجن پر چل رہی تھی، ڈیزل کی ضرورت نہیں پڑی۔
کیونکہ ڈیزل ملکی ماحول کے لئیے مضرِ صحت ہو چکا ہے۔
الیکٹرک گاڑیاں ٹھیک ہیں ماحول دوست!!
میں نے اس ٹوئیٹ میں کیا غلط لکھا تھا؟ یوتھئیوں نے اس ٹوئیٹ کو اتنا ذیادہ رپورٹ کیا کہ میری ریچ بالکل ختم ہو چکی ہے۔ مسلم لیگ ن کے متوالوں سے گزارش ہے کہ اس ٹوئیٹ کو رج کے لائک اور ری پوسٹ کر دیں۔ شکریہ 🙏
انتہائی مخلص اور بااعتماد ساتھی عرفان صدیقی صاحب کی وفات سے دلی رنج ہوا۔ میرے دل میں انکی بہت اچھی اور لازوال یادیں ہیں۔ انکی وفات ایک عزیز ترین بھائی کا بچھڑ جانا ہے جسکی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ انکا قلم ہمیشہ حق اور سچ کے باب لکھتا رہا۔دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں انکے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی عرفان صدیقی صاحب کو جنت کے اعلیٰ درجات عطاء فرمائے اور اہلخانہ کو صبر دے۔ آمین
یہ جو پروٹوکول اور معائدے ہیں یہ کسی پارٹی کو نہیں بلکہ #پاکستان کو دیا گیا پروٹوکول اور معائدے ہیں تمام پاکستانیوں کو دل بڑا کر کے اس پر خوشی منانی چائیے۔ کیونکہ سب سے پہلے پاکستان پھر پارٹیاں اور شخصیات ہیں۔
مودی نہ ہوتا تو ہمیں حافظ صاحب کی ذہانت قابلیت کا پتہ کیسے چلتا؟ نہ ہوتا آپریشن سندور، نہ ہوتا جوابا آپریشن بنیان المرصوص نہ پاکستان بھارت کے طیارے گرا پاتا نہ مودی کے گھر میں گھس کر S-400 سسٹم تباہ کر پاتا۔ تو مودی جی جنم دن مبارک چائے پینا مت بھولیے گا☕
#HBDModiGrowup