حکومتِ سندھ نے (People's Bus Service) کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔ یہ سروس نہ صرف کراچی بلکہ سندھ کے دیگر شہروں میں بھی فعال ہے
#peoplesbusshikarpur#sindh
یہ ہر انسان کے اپنے اختیار میں ہے کہ وہ ذلت کی زندگی کو ترجیح دے یا راہ حسینی اخیار 1کرے اورعزت کی زندگی اور عزت کی موت کا انتخاب کرے یا کم از کم آزاد انسانوں کی طرح زندگی گزارے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا۔
حالیہ پریس کانفرنس میں ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا تھا کہ یہ رپورٹس غلط ہیں کہ امریکا نے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست کی۔
#usa#islamabad#IranWar
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ جنگ بندی میں توسیع پر غور نہیں کر رہے اور موجودہ صورتحال کو "معاہدہ یا جنگ" کا منظرنامہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ جب تک کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں پا جاتا، امریکی فوجی دستے خطے میں موجود رہیں گے
ایران کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا...
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف وفد کی قیادت کر رہے ہیں..
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی وفد میں شامل...
وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کرے گا...
وفد کا استقبال نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کیا...
Welcome to the #YesUniverse! 🌌
YesCoin is proud to announce the initiation of our “ X Plan”, partnering with @ton_blockchain ecosystem projects.
Let's "Put Crypto In Every Pocket,Pave The Way For A Decentralized Future Together !"💎
#YesCoinXPlan#Yescoin#YesUniverse