جب عوامی ایکشن کمیٹی کے کہنے پہ انوار الحق مستعفی ہوئے تو پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت آئی آزاد کشمیر میں انہوں نے کیوں عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پہ عمل درآمد نہیں کیا پیپلز پارٹی کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کی ملی بھگت تھی چھ ماہ خاموش رہنے کعبد جب الیکشن کا اعلان ہوگیا تب دھرنے کا اعلان کردیا وہ چاہتے ہیں کہ اس موجودہ حکومت کو مزید وقت مل جائے ابصار عالم
Khalil ur Rehman Qamar praises Maryam Nawaz over the Punjab Film City project, crediting her for achieving what many in the film fraternity had been unable to accomplish for decades and calling it a significant step for the industry. @IrshadBhatti336@MaryamNSharif
ایران، امریکا اسرائیل کے درمیان نا جنگ نا امن کی صورتحال۔۔ صدر ٹرمپ اس معاملے کو جلد نمٹانا چاہتے ہیں مگر کوئی لائحہ عمل نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو رہا۔ اب صدر ٹرمپ نے پراجیکٹ فریڈم کا اعلان کیا ہے، یعنی بحری جہازوں کو اب امریکا کے جنگی جہاز اپنے حصار میں آبنائے ہرمز سے گزاریں گے۔ ایران نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے ایک امریکی جنگی جہاز کو واپس جانے پر مجبور کیا ہے، یو اے ای کا دعوی ہے کہ ان کے جہاز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ کیا یہ نئی جنگ کا آغاز ہے؟ دوسری جانب ایران نے امریکا کو 14 نئی تجاویز بھیج دی ہیں جبکہ ایران نے عرب ممالک کے ساتھ اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کی تجویز پیش کی ہے۔ پاکستان کی بندرگاہیں آباد ہو رہی ہیں، یو اے ای جانے والے بحری جہاز گوادر، کراچی میں لنگر انداز ہونا شروع ہو گئے ہیں۔۔ چین نے بھی امریکا کو آنکھیں دکھانا شروع کی ہیں۔ اس سب پر گفتگو۔
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
*گوادر پورٹ: عالمی تجارت کا مستقبل اور خطے کا مرکز*
گوادر پورٹ اپنی بے مثال جغرافیائی گہرائی اور اسٹریٹجک محل وقوع کی بدولت دنیا کی اہم ترین بندرگاہوں میں شامل ہو چکا ہے۔ 400 ملین ٹن سالانہ کارگو ہینڈلنگ کی وسیع صلاحیت کے ساتھ یہ پورٹ ایران اور دبئی کی بندرگاہوں کے مقابلے میں گہرے پانی کی حامل ہے، جس کی وجہ سے یہاں بڑے سے بڑے بحری جہاز براہِ راست لنگر انداز ہو سکتے ہیں۔ یہ پورٹ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے ایک ریجنل حب بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، جو مستقبل قریب میں بین الاقوامی تجارتی راستوں کا رخ بدل کر رکھ دے گی۔
جدید خطوط پر استوار گوادر کو ایک سمارٹ پورٹ سٹی کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے، جہاں عالمی معیار کے ٹرمینلز، وسیع فری زونز اور ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ یہ بنیادی ڈھانچہ بلوچستان سمیت پورے پاکستان میں معاشی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کرے گا۔ صنعتی اور تجارتی مواقع کے ساتھ ساتھ گوادر کی ساحلی خوبصورتی اسے سیاحوں کے لیے بھی ایک دلکش مقام بناتی ہے۔ یہ جدید منصوبہ ثابت کرتا ہے کہ گوادر صرف ایک بندرگاہ نہیں بلکہ ایشیا میں ترقی اور رابطے کا ایک نیا گیٹ وے ہے۔..
بھارت کو 6-0 ہضم نہیں ہو رہا تھا، اور اب مزید جھٹکا اس وقت لگا جب صدر ٹرمپ نے اسے ڈبل کرتے ہوئے 11-0 کا اسکور کارڈ دے دیا جس سے بھارت کو شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، اہم بات یہ ہے کہ معرکہ حق میں فتح کے بعد پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کے ساتھ ساتھ ایران، روس اور چین کے ساتھ بھی متوازن اور اچھے تعلقات برقرار رکھے ہوئے ہیں جبکہ بھارت کے لیے دن بدن مشکلات میںاضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ مونا عالم
عمان سے بھارت جانے والے انڈین ایم وی گوتم میں تکنیکی خرابی ہوئی جس کے بعد میری ٹائم ریسکیو اینڈ کوآرڈینیشن سنٹر ممبئی نے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا تھا اس کے بعد پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ریسکیو آپریشن جاری ہے، پاک بحریہ کے اہلکار ایم وی گوتم پر موجود 6 بھارتی اور ایک انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد فراہم کر رہی ہے۔
آبنائے ہرمز بند ہونے کی وجہ سے کویت کا ہزاروں ٹن مال گوادر پورٹ پہنچ گیا
یہ وہی کویت ہے جس نے کئ سالوں سے پاکستانیوں کے کویت ویزے پر پابندی لگائے رکھی تھی
آج اسی کویت کا 16000 ٹن مال گوادر پورٹ پر رکھا جا رہا ہے
مشاہد حسین سید نے کہا تھا کہ ٹرمپ پاکستان میں صرف عمران خان کو جانتا ہے لیکن آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ ٹرمپ ساری دنیا میں صرف دو لوگوں کو جانتا ہے ۔ ایک فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دوسرے وزیراعظم شہباز شریف ۔ اور دونوں کی ٹرمپ دل سے عزت کرتا ہے
*ناممکن سے ممکن تک پاکستان کی سفارتکاری کی بڑی کامیابی*
🔹امریکا ایران مذاکرات میں پیش رفت کے حوالے سے عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ اس حقیقت کی گواہی دے رہی ہے کہ پاکستان نے ایک بار پھر اپنی مؤثر، متوازن سفارتکاری سے ناممکن کو ممکن بنا دیا ہے۔
🔹دوسری جانب، اس پیش رفت نے ان عناصر کی حقیقت بھی بے نقاب کر دی جو عرصہ دراز سے یہ پروپیگنڈا کر رہے تھے کہ عالمی رہنما اسلام آباد آنے سے گریز کریں گے یا پاکستان سفارتی طور پر تنہا ہو چکا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ نے ان تمام دعوؤں کو رد کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ یہ بیانیے محض سازشی نظریات اور گمراہ کن مہم کا حصہ تھے، جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
🔹آج دنیا یہ دیکھ رہی ہے کہ پاکستان نہ صرف اپنے قومی مفادات کا تحفظ کر رہا ہے بلکہ خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک پل کا کردار بھی ادا کر رہا ہے۔ یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ سنجیدہ قیادت، متوازن پالیسی اور مؤثر سفارتکاری کے ذریعے بڑے سے بڑا چیلنج بھی موقع میں بدلا جا سکتا ہے۔
🔹یہ وقت ہے کہ حقیقت کو تسلیم کیا جائے پاکستان تنہا نہیں، بلکہ عالمی منظرنامے میں ایک فعال، مؤثر اور باوقار کردار ادا کر رہا ہے اور یہی وہ حقیقت ہے جسے اب دنیا بھی ماننے لگی ہے۔..
#IslamabadTalks
اردگان کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان ثالثی نہ کررہا ہوتا تو ہم ناجائز ریاست کو اس کی اصل اوقات دکھادیتے ۔ جس نے سیز فائر کے دن لبنان میں سینکڑوں جانیں لی ہیں ۔
پاکستان نہیں بلکہ خطے کا اصل دہشت گرد ملک بھارت ہے ، ثبوت حاضر!
سابقہ سی آئی اے افسر بتا رہا کہ فالس فلیگ ایکسپرٹ بھارت نے فلائٹ 182 کے اغوا کا ڈرامہ خود کیا تاکہ اسکا بہانہ بنا کر سکھوں کے خلاف قتل عام کیا جا سکے
دنیا کو بھارت کی اصلیت فرض سمجھ کر شئیر کریں کیونکہ اسی بھارت نے کئی سال ہمارے پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرنے کیلئے بڑی کوشش کی
#امن_کا_سفیر_پاکستان #IslamabadTalks #Pakistán #Israël #Irán #India
پاکستان کے سنئیر صحافی @AbsarAlamHaider نے بتایا ھے کہ پاکستان نے اپنے فائٹر جیٹ بھیج کر ایرانی وفد کو بحفاظت پاکستان لینڈ کروا لیا ھے پاکستان ساری دنیا کی ہیڈ لائن نیوز کے مزے لوٹ رہا ھے
پاکستان یہ جنگ رکوانا Deserve کرتا تھا۔ اس لیے انڈین میڈیا کو چاہیے کے سچ کو تسلیم کرے اور فیک نیوز چلا کر گمراہ مت کریں۔ اب اس کا کوئی فائدہ نہیں۔انڈین صحافی
#IslamabadTalks
Pakistan’s anthem is highly Persianized, so Persian speakers may pronounce it more authentically—though it’s usually sung in an Urdu style.
Here is Pakistan’s national anthem performed by an Iranian singer.