گذشتہ دنوں فیصل واوڈا کو میں نے اکیلے پروگرام میں نہیں بلایا تھا ان کے ساتھ پی ٹی آئی کے ایک سینئر رہنما کو بھی بلایا تھا وہ جب پروگرام کے لئے ہمارے آفس پہنچے تو انہوں نے دیکھا فیصل واوڈا بھی سیڑیاں چڑھ کر اوپر جا رہے تھے تو وہ پی ٹی آئی رہنما وہیں سے واپس اسمبلی چلے گئے اور نمبر بند کر لیا ہم ریکارڈنگ کے لئے کافی وقت انتظار کرتے رہے میں نے ان کو میسج بھیجوایا کہ آپ کی سیٹ پروگرام میں خالی رکھیں گے انہوں نے جواب بھجوایا کہ سیٹ خالی نا رکھیں میں ابھی گرفتار نہیں ہونا چاہتا ، صحافی حامد میر
بریکنگ نیوز 🚨ایم این اے شندانہ گلزار کے تہلکہ خیز انکشافات 🔥🔥
اس وقت وزیراعلی سہیل آفریدی پر پریشر ڈالا جا رہا ہے کہ آپ مائنز اینڈ مینرل بل پر دستخط کرے جس سے سہیل آفریدی نے صاف انکار کردیا، سپیکر بابر سلیم سواتی کو کہا جا رہا ہے کہ آپ اسمبلی کا سیشن بلائیں سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹنگ کرے اور کسی دوسرے کو وزیراعلی بنائیں مگر نہ سہیل آفریدی مان رہا اور نہ ہی بابر سلیم سواتی ٹوٹ رہا ہے۔
🚨سب اچھا نہیں ہے سر!
جی ایچ کیو میں رپورٹ جمع۔ عاصم منیر کو بادشاہ بننے کی اجازت بھی نہیں مل رہی اور نظام بھی نہیں چل ریا۔ تو حل کیا نکالنا ہے؟
حل صرف عمران خان ہے
Organic democracy is the only way forward
Details to follow
Stay tuned
تفصیلات آج شام ثبوت سمیت انشاءاللہ
ایک ذہینی مریض کی عمران خان سے ذاتی دشمنی پورے پاکستان کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل دے گی ۔
لگتا ہے، قبائیلی اتنی آسانی سے معدنیات کا خواب پورا ہونے نہیں دیں گے ۔
کیا CCD عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر کو بھی حتمی انجام تک پہنچاۓ گی جس نے شراب کے نشے میں قتل کر دیا تھا ؟
کیا CCD اسحاق ڈار کے نواسے کو بھی وہی سزا دے گی جو ٹھیکدار توقیر کو دی ہے ؟
انہوں نے مولانا فضل الرحمان کا ایک بندہ اٹھایا تھا
بدلہ میں انہوں نے تباہی اور بربادی پھیر دی بندہ چھوڑنا پڑا ،اور اختر مینگل کے سینیٹرز اٹھائے انہوں نے بلوچستان میں سڑکیں بند کر دی
لیکن PTi کے وزیر اعلی کو اٹھا لیا جاتا ہے صوبائی صدر غائب مگر پارٹی خاموش بیٹھی ہے،، صدیق جان
جہاں ٹکے ٹکے کی نوکریوں اور زمینی خداؤں کی خوشنودی کے لیے ضمیر فروشی ایک عام چلن بن گیا ہے، خیبر پختونخواہ پولیس میں آج بھی ایسے بہادر اور غیرت مند سپوت موجود ہیں جو اپنی حمیت اور روایات کو اپنی زندگی پر مقدم رکھتے ہیں۔ عمران الدین سے نہ کبھی کوئ رابطہ رہا نہ کوئ وابستگی تھی۔ پہلی دفعہ ان کا ذکر سوشل میڈیا پر سُنا جہاں ناصرف انہوں نے میرے گھر کی خواتین کے ساتھ دست درازی سے انکار کیا بلکہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ میرے رشتہ داروں کے گھر چھاپے کے احکامات آئ ایس آئ کے کرنل کی جانب سے دیے گئے تھے۔ دوسری دفعہ ان کا تذکرہ، دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے کی خبر میں پڑھا۔ متعدد بار ٹارگٹ اور ہر دوسرے دہشت گردی کے واقعے میں اس کی موجودگی کی خبر پڑھنے کو ملی تو کسی کو پیغام بھجوایا کہ جب واضح ہوگیا کہ اس فرض شناس افسر کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور مجھے لگ رہا ہے کہ اس رات کے سٹینڈ اور پھر روایات کا پاس رکھنے پر ملنے والی عزت و مقبولیت پر باقی افسران کو پیغام دینے اور میری وجہ سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے تو مجھے اس کی بڑی فکر ہے کیونکہ یہ اتفاق تو نہیں ہوسکتا کہ ہر خبر اس پر حملے سے شروع اور جہاں اس کی موجودگی ہو ادھر ہی دہشت گردی کے واقعات اور مقابلہ ہو، چاہے وہ ہنگو ہو کوہاٹ ہو یا کرک۔
جواباً بتایا گیا کہ ڈی ایس پی عمران الدین سے ہم نے بھی کئی مرتبہ بات کی اسے بھی سمجھ ہے لیکن کہتا ہے کہ کرنے دو ان کو جو کرنا ہے۔ میرے لیے کسی سے بات نہیں کرنی میں مقابلہ کروں گا۔ میں نہیں چاہتا کوئی یہ سمجھے میں ان حملوں سے خوف زدہ ہوگیا ہوں۔
آج بالاخر فارم سنتالیس کے کٹھ پتلی وزیر اعظم نے اقبالِ جرم کیا کہ دہشت گردوں کو واپس لانے کی پالیسی غلط تھی لیکن یہ نہیں بتایا کہ عمران خان نے اس پالیسی کو ابسولٹلی ناٹ کہا تھا اور رجیم چینج کے بعد پہلی ہی سیکورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے یہ پالیسی سامنے رکھی تو بغیر بحث کے منظوری کرا لی گئ۔ اگلے ہفتے افغانستان وفد بھیجا گیا، جولائی ۲۰۲۲ کے آخری ہفتے پہلی تشکیل ہوئی، دو دفعہ ہم نے نکالا لیکن ہمارے سروں کی قیمت جاری کر کے جرنیلوں اور ان کی کٹھ پتلیوں نے یہ مقتل گاہ سجا دی۔ دہشت گردی کی آڑ میں جنہوں نے پختونخواہ پر قبضہ کیا وہ میڈ اپ دہشت گردی لانے والے ہیں۔ آج ڈی ایس پی عمران الدین کی شہادت کی خبر سُن کر فخر بھی ہوا اور افسوس بھی۔ عاصم منیر کی اس مسلط کردہ میڈ اپ دہشت گردی کا ایندھن اور کتنے گھرانے، کتنے بہادر سپوت بنیں گے اور کتنے بے گناہ ان کی ہوس کی قیمت چکائیں گے، اللہ بہتر جانتا ہے۔
رجیم ٹاوٹس صحافیوں کو خبر دی گئ ہے کہ مراد سعید گرفتار ہوچکے ہیں جو وہ ذوق و شوق سے چلا رہے ہیں، جو مصدقہ ذرائع کیمطابق سراسر جھوٹ ہے، اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ پروپیگنڈہ ہے۔ مراد سعید الحمدللہ خیریت سے اور آذاد ہیں۔
🚨وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تبدیلی خارج از امکان، رانا ثناءاللہ خوش فہمی میں نہ رہیں
کیا ہمارے مطالبے پر شہباز شریف اور مریم نواز کو عہدوں سے ہٹا دیا جائے گا؟ وزیراعلیٰ کی تبدیلی کی شرط پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے
اخونزادہ حسین یوسفزئی، ترجمان متحدہ اپوزیشن
جرنیلوں کے پاس ملکی خفیہ راز ہوتے ہیں۔ ان کو اس طرح کھلے سانڈھ کی طرح چھوڑنا ملک کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔ ان کے ملک سے باہر جانے پر مکمل پابندی ہونی چاہئے۔ یہ ایک قانون پاس ہونا چاہیے: امتیاز چانڈیو
@imtiazchandyo
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
محمود خان اچکزئی ڈٹ گیا....🔥🔥🔥
مجھے معلوم ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مجھے اندرونی غداروں کے ذریعے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں مگر یہ کرسی عمران خان کی امانت ہے کسی صورت عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا