توقیر @touqir92 کو FIA کے نوٹس کیس پر اپنے بھائی اظہر مشوانی @MashwaniAzhar اور ممبر ILF زبیر جنجوعہ @ZubairChna کا بے حد مشکور ہوں بالخصوص زبیر جنجوعہ کل سے اک تک مکمل ساتھ رہے اور مسئلہ حل کروایا💞
شہباز امیر علی اعوان ، عثمان گجر اور شفقت چوہدری بھائی بھی مکمل رابطہ میں رہے💞
اسلام علیکم 🌱
صبح بخیر زندگی 🌱
دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کی جان ، مال ، عزت کی حفاظت فرمائے ،
آپ کو خیر عطا فرمائے اور شر سے محفوظ فرمائے ۔۔۔
آمین یا رب العالمین
محمد زبیر جنجوعہ لیگل ایڈوائزر PTI
@ZubairChna
کل سے آج سارا دن ہمارے ساتھ رہے ،
عمران خان کے سچے سپاہی کی طرح ہماری مکمل مدد و رہنمائی کی ،
انھیں فالو کرتے جائیں اور سوشل میڈیا کی محبتوں کا رنگ دکھائیں 💞
ہم انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں💞
@shafqatmm1@shahzeb___@humma_g
آج نہایت پرجوش استقبال پر میں لاہور بار ایسوسی ایشن کا شکرگزار ہوں۔ مجھے بطورِ خاص ان سے یہ سن کر خوشی ہوئی کہ وہ سب تبدیلئ حکومت کی امریکی سازش اورامپورٹڈ سرکار کیخلاف ہمارےحقیقی آزادی مارچ کاحصہ بننےکیلئے تیار اور پرعزم ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور