اس قوم نے پیٹ کاٹ کر میزائیل پروگرام کامیاب کیا ہے
آج انڈیا کے “اگنی” “پرتھوی” “ شوریہ”” دھنوش””براہموس” میزائلوں کے مقابلے میں “غوری، ابدالی، شاہین، حتف، رعد میزائل کیوں خاموش ہیں
انڈیا نے 24میزائل مارے ہم نے ابھی تک 48میزائل کیوں نہیں چلائے
پوری قوم کا ایک ہی سوال ہے
عامرمغل
انڈیا نے حافظ محمد سعید کے مرکز کوجواز بناکر “مریدکے” اور حافظ مسعود اظہرکے مرکز کوجواز بناکر “بہاولپور” شہر پرمیزائل حملہ کیاہے
ہم RSS, TTPاور BLAکے انڈیا کے شہروں میں تربیتی مراکز پر میزائیل حملہ کیوں نہیں کرسکتے ؟؟؟
عامرمغل کاسوال
بہاولپور ، سیالکوٹ، شکرگڑھ اور مریدکے پر میزائل حملوں کے جواب میں اگر کلکتہ، ممبئی، راجھستان اور مدھیہ پردیش پرمیزائیل حملے کی جرات نہیں تو استعفی دو اور گھر جاؤ
عامرمغل کامطالبہ