مُجھے عرفات منہاس کےنام کا نہیں پتا تھادو سال پہلےجب ٹیم آسٹریلیا سیریز کھیلنے آئی تو میں عرفات کو سفیان مقیم کے نام سے بلاتا رہا سیریز کےآخر میں عرفات نےسلمان آغا کو کہا اس بات کا دکھ نہیں کہ رانا صاحب کو میرے نام کا نہیں پتا خوشی اس بات کی ہےکہ انہیں سفیان مقیم کا بھی نہیں پتا
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقا��دہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
نتھیا گلی میں موجود ایک ھوٹل اینڈ ریسٹورانٹ آفاق کے نام سے ھے،یہ لوگ روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار کرتے ھیں،نا یہ ٹیکس دیتے ھیں نا یہ آنلائن پیسے لیتے ھیں نا یہ کارڈ لیتے ھیں،صرف کیش اور کیش پر بھی جو رسید دیتے ھیں اس میں ھم سے تو ٹیکس لیا جاتا ھے لیکن یہ لوگ ٹیکس حکومت کو ادا نہیں کرتے۔ایسی جگہوں کی نشاندھی کیا کیجئے جو کروڑوں روپے کمانے کے باوجود حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرتے
امریکہ ایران میں صلح پر سب سے زیادہ غصہ ایف بی آر کو ہو گا۔ کہ اچھا بھلا تیل پر ٹیکس لگا کر اس کو جنگ کا بہانہ بنا کر پیسہ اکٹھا کیا جا رہا تھا اور نااہلی چھپی ہوئی تھی۔
اب اگر امن ہو گیا تو عوام نے کہنا تیل سستا کریں
بیٹے کے سامنے باپ کو تھپڑ مارنے والے موصوف پہلے اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھے سزا کے طور پر انکے عہدے میں تنزلی کر کے انسپیکٹر بنایا گیا اسکے بعد ایک اور محکمہ جاتی انکوائری کے نتیجے میں سزا کے طور پر دوبارہ عہدے میں تنزلی کر کے سب انسپیکٹر بنایا گیا ۔ سب انسپیکٹر ہونے کے باوجود محمد اقبال انسپکٹر کے رینک لگا کر چھاپہ مار کاروای میں دھڑلے سے وردی پہنے ہوے ہیں۔ کوی پوچھنے والا ہے ؟ کہاں ہیں وفاقی وزیر ء داخلہ محسن نقوی ؟ کہاں ہیں DG FIA ڈاکٹر عثمان انور؟ کہاں ہیں ڈائریکٹر FIA کراچی ژون منتظر مہدی ؟ کیا جنگل کا قانون ہے یا کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔؟
ہمیں 4 ماہ پہلے پتہ چل گیا تھا ہماری حکومت جانے والی ہے۔ اسی لیے خان نے IMF معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتیں کم کر کے اگلی حکومت کے لیے بارودی سرنگیں بچھا دیں،شیخ رشید فروری 2024
جی وعلیک�� السلام ۔۔۔آپ روئیں نہیں ۔ سعد رفیق صاحب سے بولیں آپ کو پولیس وین بھجوا دیں ۔ ورنہ Daewoo یا فیصل موورز کی بسں چلتی ہے اس میں آ جائیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے یقینا یہ مقدمہ کسی مضبوط base پر کروایا ہوگا ۔ عدالت میں پیش ہو کراپنی صفائی دیں ۔ کرایہ سعد رفیق صاحب سے لے لیں وہ ایک نیک اور ستھرے سیاستدان ہیں ۔ اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو وہ یقیناً پبلک میں آکر آپ سے معافی مانگیں گے ۔ آپ پر جرم ثابت ہوا تو قانونی کارروائی بھگتنی ہوگی ۔ لیکن روتے ہوئے وڈیو بنانے سے آپ ڈارمہ باز سی لگ رہی ہیں اپنا کیس کمزور کر رہی ہیں کمزور ایکٹنگ سے ۔
محترم میں قبر میں لیٹا نہیں تھا کسی کے گھر کے اندر بننے والے قبرستان کے بارے میں رپورٹ کیا تھا ۔ آپکا درد مجھے معلوم ہے آپ کے بارے میں رپورٹ کیا تھا کہ کسطرح آپ نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشر ی ا بی بی کے بارے میں مبینہ جھوٹی معلومات خفیہ اداروں کو دیں۔ آپ پر تو عمران خان کا موبائل فون چوری کرکے ISI کو دینے کا الزام بھی لگا۔ یہی وہ خدمات تھیں جن کے باعث آپ کو پاکستان سے نکلنے کی اجازت ملی ۔ آپ میرے خلاف جھوٹ بکتے رہیں کیونکہ میں نے آپکا اصل چہرہ بے نقاب کیا ۔ بدزبانی اور جھوٹ شائد آپکے بچپن سے والدین کی تربیت ہے۔ جاری رکھیں
بھائی پہلے کہتی تھی روک سکو تو روک لو۔۔
یہ تبدیلی کا سلوگن تھا
خاتون بہت ہشیار ہے۔
اب
ایک بیان دے کر خود کو سیاسی قیدی بنانا چاہتی ہے۔
یوتھ سوشل میڈیا بریگیڈ اور انصافی یوٹیوبرز کی ہمدردی بھی سمیٹ لی۔
اب وہ چائے کی پیالی میں طوفان اٹھائیں گے۔
شروع بھی ہوگئے ہیں
جو توڑو وہی لال
یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں
@PakPMO@MohsinnaqviC42@fia
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
In Pakistan, no matter, how honourable or good and fair trader you are. But, once you are raided by FIA or police, they will crush your dignity by abusing & even physically torturing you.
Look… how FIA officers raided & tortured a jeweller in this video