رہبرِ مسلمینِ جہاں، مقامِ معظم رہبری آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی زندگی پہ مشتمل پیدائش سے لے کر اب تک کی ایک ویڈیو مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی ہے
#MojtabaKhameneí#IRAN
صیہونیت کا خدا، جس پہ ان کو گھمنڈ تھا، "بعل" کا مجسمہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی غیور اور بابصیرت عوام نے جلا دیا اور یہ پیغام دیا کہ وہ دن دور نہیں جب دنیا کے نقشے سے شیطان بزرگ ا م ر ی ک ہ اور اسکی ناجائز اولاد ا س ر ا ئ ی ل کو بھی ایسے ہی جلا کر ختم کردیں.
#baal#Trump#Burnt
🚀 Trading Mining is LIVE on AILiquid
• Earn 40 – 75 % of your fees back in USDT
• 30 % of every fee auto-converted to $CCC
• Every single trade = rewards
📅 Aug 1 – Aug 31, 2025
Trade more. Earn more. Simple.
#AILiquid#TradingMining#CCC#DeFiRewards#CryptoTrading
انا للہ وانا الیہ راجعون
قانون و انصاف کے نام پر اخلاقی ، سیاسی، سماجی اقدار اور شرعی احکامات کی جس انداز میں تضحیک کی جا رہی ہے پاکستان کی تاریخ میں اس کی کوئی مثال موجود نہیں۔انا کی تسکین کے لیے کسی خاندان کی عزت کو پامال کرنا کہاں کا انصاف ہے ؟ شرعی احکامات کی من پسند توضیح کرنے والوں کی دنیا و آخرت میں رسوائی ہے۔۔عدلیہ کا باوقار تشخص اس کے منصفانہ فیصلوں سے مشروط ہے۔اگر عدالتوں کے فیصلوں میں انصاف کی بجائے سفاکیت جھلکتی رہی تو عوام کا اس نظام سے اعتماد مکمل طور پر اٹھ جائے گا۔
اَلنَّبِىُّ اَوْلٰى بِالْمُؤْمِنِيْنَ مِنْ اَنْفُسِهِـمْ. سورہ احزاب ایت 6
،،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسلمانوں کی جانوں کے ان سے زیادہ مالک ہیں،،
دین اسلام میں نکاح کی تنسیخ کا اختیار صرف نبی کریم ختمی مرتبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حاصل ہے۔ شرائط کے قواعد و ضوابط کےمطابق کیا جانے والا نکاح جج کے فیصلے سے منسوخ نہیں ہو سکتا۔جج کے پاس ایسے زوجہ اور شوہر کو جدا کرنے کا کوئی اختیار نہیں جو شرعی نکاح کے بعد راضی خوشی رہ رہے ہوں۔عورت نے خود تسلیم کیا ہو کہ عدت کی مدت پوری کرنے کے بعد نکاح ہوا تو پھر جج کے فیصلے کی کوئی اخلاقی، قانونی اور شرعی حیثیت باقی نہیں رہتی۔
Hundreds of Citizens along with Prominent personalities @DrSabirplf from PLF, Team @RowdyRiders, Mr.Sajjad from MESO & @tehrikeniswan , took part in a Peaceful Protest org by The Supporters at Seaview, in solidarity with Palestinians who were killed by Israel
#TheSupporters
Official Statement
It's crucial for authorities to investigate the lack of emergency exits in RJ Mall and hold the builder and approving officers accountable.
The Supporters
Young Citizens of Pakistan 🇵🇰
#RJMall#TheSupporter#Fire