نصرت جاوید صاحب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ برس قطر سے گیس کے 24 جہاز آئے جو ہم نے دوسروں کو دے دئے کیوں کہ ہمارے پاس گیس زخیرہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے ۔ یہ مس گورننس نہیں تو اور کیا ہے
آگئے یہ منحوس شکل والے قوم سے ایک اور فراڈ کرنے کے لئے کیونکہ اب قوم چھتر مارتی تھی تو اب روز ٹیکا لگے گا صبح ایک ریٹ ہو گا شام کو دوسرا اور اعلان بھی نہی ہو گا تو عوام انکو بھول جائے گی
بجلی کے بلوں پر بھی یہی فراڈ کیا کہ بل پر ٹیکس لکھنا چھوڑ دیا
لعنتی
آئیندہ جو بھی ووٹ مانگنے آئے تو آپ مریم نواز شریف کے بتائے اس طریقے پر لازمی عمل کریں
اسے بجلی کا بل دیکھاو
اسے گیس کا بل دیکھاو
پیٹرول کی پرچیاں دیکھاو
گھی کے کنستر چمچے سے بچانا
کہ جھوٹو یہ رہا تمھارا ووٹ 🙈🙈🙈
آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک کرایا،انہیں آپ نے جیل سے نکال کر سرور پیلیس جدہ پہنچایا، پھر پکڑے گئے پھر جیل سے نکالا شاہی طیارے پر دوحہ اور لندن پہنچایا اور پھر ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا جو بویا وہی کاٹنا پڑتا ہے اب گلہ کیسا ؟؟ مولانا نے تو صرف اصلاح کی ہے
کویٹہ میں DG نے ڈانس پارٹی منعقد کی ہے!!
ایک طرف شہداء کے ورثا اپنے بیٹوں کی لاشیں رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں, دوسری طرف اسی کویٹہ شہر میں ڈی جی, Dance party رکھی ہے 💔
جس میں لاہور اور آسلام آباد سے بندروں کو لاکر نچا رہےہیں 💔💔
پٹواریوں کو اسٹیبلشمنٹ کی محبت میں کم از کم مولانا صاحب کے خلاف ایسی گھٹیا زبان استعمال نہیں کرنا چاہئے
ننگی لیگ کو پچھلے 30 سالوں میں اتنا اسٹیبلشمنٹ ساتھ نہیں دیا جتنا مولانا صاحب نے ساتھ دیا ہے انکا
پٹواریوں کے ساتھ مولاناصاحب ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑے رہیں چاہے وه مہنگائی مارچ ہو یا عمران خان کی حکومت گرانا ہو
چکوال کے گاؤں ڈنڈوت میں شفقت نامی شخص کے گھر میں میز پر عکسِ عَلم مولا غازی عباس کا ظہور ہو چکا ہے۔ دروازہ کھلا ہو تو میز پر بچھے کپڑے پر یہ عکس نظر نہیں آتا۔ دروازہ تھوڑا سا بند کریں تو میز پوش پر عکسِ عَلم نظر آتا ہے۔ شفقت صاحب کے گھر زائرین کا تانتا بندھ چکا ہے۔
عمران خان کی حکومت میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ فل فور پیٹرول 70 روپے لیٹر کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔
اور اپنی حکومت میں کہہ رہا کہ پیٹرول 544 روپے لیٹر ہونا چاہیے ۔۔۔
پیپلزپارٹی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ سائنسی تحقیق کے تمام ادارے حیران رہ گئے۔ ماڑی پور ہاکس بے گوٹھ محمد علی روڈ کی نئی سڑک کی شاہکار ویڈیو سامنے آگئی ۔ ایسی سڑک نہ پہلے کسی نے دیکھی ہوگی نہ سنی ہوگی ۔ یقین نہ آئے تو دیکھ لیں خود اپنی آنکھوں سے
زانی لیگ کی 3 آنٹیاں, 3 کہانیاں!!
ایک انٹی گھر سے بھاگی ہوئی اور آج کل جرنل رانی بنی ہے,
دوسری آنٹی, 3 آدمیوں کی زندگیاں تباہ کرچکی ہے
تیسری آنٹی, 4 آدمیوں کی زندگی تباہ کرکے آج کل پانچویں آدمی کی تلاش میں سرجری کر بیٹھی!🙉
یہ غریب کا نیفہ نہیں، اس نیفے میں دولت ھے، مریم نواز کی طاقت ھے اور پاکستان آرمی کا عطا کردہ تحفظ ھے۔
یہ کیس #CCD کو نہیں دیا جائے گا
(ڈی آئی جی فیصل کامران)
کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں اپنے حقوق کے لئے پرامن احتجاج کرنے کے لئے جمع ہونے والے کشمیری عوام پر آج علی الصبح پیراملٹری فورسز کی وحشیانہ فائرنگ اور شیلنگ ۔
کیا طاقت کا یہ استعمال کشمیری عوام کے جذبات کو مزید بھڑکانے کا سبب نہیں بنے گا؟
#RightsMovementAJK
فیصل چوہدری نے مجیب الرحمٰن شامی کو آئینہ دکھاتے ہوئے بتایا:
“جب نواز شریف جیل میں تھے تو آپ ان سے ملنے جایا کرتے تھے۔ ایک ایک دن میں سو، سو لوگ ان سے ملا کرتے تھے، باقاعدہ کھانے چلتے تھے، اور جیل میں پورا ماحول بنا ہوتا تھا۔