75% of resumes get shredded. 100% of pizza boxes get opened.
This Blockchain4Youth Anniversary, we're turning your potential into a career by hand-delivering your resume directly to the world's top Web3 employers.
More details 👇
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
چترال میں کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال کے بعد عوام کی
بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی ہے 🔥
یاررر پختونخوا کے لیے میرے پاس الفاظ ختم!!
مطلب دیکھیں ناں,
8 فروری کو پہلے عمران خان کو ووٹ دیا, ووٹ کی حفاظت بھی کی, اور آج باقی پاکستان میں دھندلی کے خلاف سڑکوں پر موجود ہے!!
کیا باشعور لوگ ہے دلیر لوگ ہے ❤️🔥
انصافیو!!
ایک سری لنکن نے ڈی ایم کیا کہ پورے ایشیا میں صرف عمران خان کے لوگوں کے ٹویٹس نظر آ رہے ہیں، کیا آپ لوگو کے پاس سچ میں ری ٹویٹ مشین ہے۔
میں نے حلفیہ کہا: کوئی مشین نہیں، یہ 25 کروڑ لوگ ہیں جو عمران خان کے لیے ہمارے ٹویٹس کو پر لگا دیتے ہیں۔ 🔥
رپورٹس کے مطابق عمران خان (central retinal vein occlusion) سے متاثر ہیں۔ اگرچہ ہم اس کی خود آزادانہ تصدیق نہیں کر سکتے، لیکن ہم شدید تشویش کا شکار ہیں اور درخواست کرتے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کی ایک ٹیم کو فوری طور پر ان کے علاج میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے۔
#SKMCH
Start your crypto story with the @Binance Year in Review and share your highlights! #2025withBinance.
👉 Sign up with my link and get 100 USD rewards! https://t.co/lgYWUrmw2T
بریکنگ نیوز 🚨: خوفناک صورتحال۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کے ٹویٹ چلا کر نہ صرف ان کا تمسخر اڑایا بلکہ سوال اٹھایا کہ ٹی ٹی پی ان پر حملے کیوں نہیں کرتی؟
یہ انتہائی خطرناک بات ہے۔ پاکستان کی فوج کا ترجمان پاکستان کی تاریخ کی مقبول ترین شخصیت پر حملہ کرنے کیلئے دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی کو پوری دنیا کے سامنے گویا دعوت دے رہا ہے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨