سخت الفاظ کے لیے معذرت
ہم وہ قوم ہیں کہ ٹماٹر سبزیوں اور بادلوں میں تو اللہ کا نام ہم ڈھونڈ لیتے ہیں لیکن قدموں میں پڑ ے اللہ کے مجبور ، بھوکے ، بیمار بندے دکھائی نہیں دیتے۔😥
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
معافی مانگنے سے یہ کبھی ثابت نہیں ہوتا کہ ہم غلط اور دوسرا صحیح ہےبلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ معافی مانگنے والے میں رشتے نبھانے کی قابلیت دوسرے سے زیادہ ہے ۔
#ٹیم_البدر#JKBNM