تتہ پانی، کوٹلی میں پیش آنے والے دھماکے کے سانحے پر گہری افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ اس المناک واقعے میں جان کی بازی ہارنے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی ہے، جبکہ زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
#TattaPani#KotliIncident#JKUnitedMovement#AzadKashmir
حکومتِ آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ حادثے کی وجوہات کا فوری تعین کیا جائے، ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور بازاروں میں حفاظتی نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات نہ ہوں۔
#TattaPani#KotliIncident#JKUnitedMovement#AzadKashmir#SafetyMeasu
سیاست، ریاست، الیکشن، ووٹ اور دیگر مصروفیات میں کھو کر ان کو مت بھول جائیے گا جن کے شہداء آج بھی سبز ہلالی پرچموں میں دفن ہوتے ہیں.....!!!
یوم یکجہتی کشمیر پر کچھ گزارشات
#PMMLForKashmir
اگر کشمیر میں آزادی کی مسلح مزاحمت ختم بھی ہوجاتی ہے،اور بالکل کوئی آزادی کی تحریک نہیں رہتی،لوگ آج نہیں تو کل اپنی حق آزادی کے لیے ایک نئی تحریک شروع کریں گے - منان وانی
#PMMLForKashmir