یا اللہ اس رمضان المبارک کے صدقے جن لوگوں نے مولانا طارق جمیل صاحب کی تذلیل کی میڈیا پر ان کو بدنام کیا اللہ تو ان کو دنیا میں رسوا کر ان کو تباہ و برباد کر سارے بولو آمین۔
مولانا طارق جمیل کا وہ گناہ
جس پر انھیں معافی مانگنی پڑی اب آپ خود بتائیں یہ رمضان المبارک میں اسلام کی کونسی خدمت ہو رہی ہے یہ بے حیائی نہیں تو کیا ہے؟؟؟
If capital punishment to innocent Muslims based on the collective conscience of Hindutva majority has become the new judicial parameter of your land, It's about time #India faces International court of criminal justice. What say Muslims ? #ICCJ#ICJ#RSSTerror
پاکستان کی تمام اسمبلیوں کے جتنے ممبران ہیں سمیت سینیٹ کے انکی ایک سال کی تمام تنخواہ روک کر اس لاک ڈاؤن میں ان غریب مزدوروں میں بانٹ دی جائیں جنکا اس لاک ڈاؤن میں نقصان ہوگا...
متفق ہیں تو پیغام آگے پھیلائیں
جن قوموں پہ عذ��ب کا فیصلہ ہوا ان پہ عذاب آ کے رہا۔مگر یاد کریں!ایک قوم یونس تھی جنھوں نے عذاب کے آثار کو دیکھ کر خوب توبہ استغفار کی اور اللہ نے ان سے عذاب ٹال دیا۔آٸیں ہم بھی خوب استغفار کریں
”یااللہ ہمیں معاف کر دے ہمیں ہمارے پیاروں تمام مسلمانوں کو اس وباٸی مرض سے بچا“ آمین
السلام عليكم
ایمان بخیر
یا اللہ کریم تیرا فرمان ہے
﷽
اِنَّ اللّٰہ یَغفِرالذُّنُوبُـــ جَمِیعًـا
اللّٰہ تُمھارے تَمام گُناہوں کو
معاف کر دےگا۔
اےمیرےغفور الرحیم رب العالمین
ہم اپنی سیاہ کاریوں پر شرمندہ
ہیں تو ہمیں معاف فرما دے۔
سارےبولو آمین