ذلت ھے کہ نواز شریف کا پیچھا ہی نہی چھوڑ رہی اب مصوف اتنے بیمار نہی تھے جتنے دکھاۓ جا رہے تھے لگتا تھا کہ یہ ایمبولینس میں جا رہا ایسا لگتا تھا بزنس کلاس جا رہا ہے
🚨 Breaking: A US Army C-130 crashed shortly after takeoff from a base. Have you noticed the rising number of US aircraft crashes since the war with Iran? This raises questions about Iran's claims of inflicting losses on America! 🚀💥🔥🇮🇷🇺🇸
وزیر بنے کیوں بیٹھے ہو؟کہاں سے اٹھ کر آئے ہیں سب جانتی ہوں! مریم نوازبوکھلاہٹ کا شکار کریشن کی نشاندہی پراپنے ہی وزراء کو دھمکیاں! پنجاپ حکومت کا خاتمہ قریب؟ ندیم ملک کے خدشات پر رانا ثنا اللہ نے مہر لگادی
#SamaaTV#NadeemMalikLive#Pakistan@nadeemmalik
SAMAA highlights ground realities of Punjab’s education system, prompting a strong reaction from the provincial government and Education Minister Rana Sikandar Hayat.
#SamaaTV
بریکنگ نیوز 🚨مشاہد حسین سید کا بڑا اعتراف، عمران خان نیازی ایک مرتبہ پھر سچا ثابت ہوگیا۔ ساری سٹوری کھل کر بتا دی 🔥🔥
باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب اسکے سہولت کار بنے۔ باجوہ چاہتا تھا عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرلے، امریکی کو فوجی اڈے فراہم کرے، جو کچھ ہم چاہتے وہ کرے تاکہ امریکہ اور سعودی عرب ناراض نہ ہو لیکن عمران نے باجوہ کو شٹ اپ کال دی۔ میں اپنا ضمیر ایمان بیچ کر اپنی قوم کے ساتھ غداری نہیں کرسکتا۔ اس ساری گیم میں فی ایم این اے کو دس دس کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ہر اُس قومی اسمبلی کے مبر کو بیرونِ ملک جائیدادیں بھی دی گئیں جو باجوہ کی گیم میں سہولت کار بنے۔
لطیف کھوسہ صاحب ایک لمبی لسٹ لے کر ملاقات کے لیے گئے تھے، جب جب موقع آتا ہے روایتی سیاستدان اس سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے
سلمان اکرم راجہ کی جگہ سیکرٹری جنرل لگنے کے لیے کافی لوگ بیتاب ہیں اور اس سلسلے میں عمران خان سے بات کی گئی جو انہوں نے بالکل اگنور کر دی، لیکن ILF کے انتظار پنجوتھہ کو بدلنے کی حامی بھر لی
اب مشال یوسفزئی وکلاء میں کہہ رہی ہیں پنجوتھہ صاحب کی جگہ نیازی صاحب کو میں نے لگوایا ہے، نیازی صاحب پارٹی میں بہت پرانے ہیں اور ان کا اس عورت سے کوئی لینا دینا اور انہیں اپنی ساکھ کے لیے اس عورت سے دور رہنا چاہیے
اب مارچ تک جب تک نئے سینٹرز نہیں بن جاتے ISI پنڈی اور اسلام آباد عمران خان کی ملاقاتیں کنٹرول کریں گے بیرسٹر علی ظفر کی ملاقات بھی ہو سکتی ہے اور باہر آ کر ایک مرتبہ پھر 28ویں ترمیم کے حق میں ماحول بنانے کی کوشش کی جاۓ گی جیسا کھوسہ صاحب کی دفع ہوا لیکن یہ تو ناکام ہو گیا
شہزاد اکبر
زارا نور عباس نے عمران خان اور تحریکِ انصاف کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ عمران خان کو اپنا لیڈر اور پی ٹی آئی کو اپنی پسندیدہ جماعت سمجھتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کے علاوہ کسی اور کو وزیراعظم کے طور پر قبول نہیں کرتیں۔ زارا نور عباس
#ZaraNoorAbbas #ImranKhan #PTI
علیمہ آپا کو 54 دن ہو چکے اغواء ہوئے کوئی دلیل کوئی ثبوت نہیں کیونکہ جنگل کا قانون ہے جسکی آواز پسند نہیں آتی اسکو اغواء کر لیتے ہیں بنا کسی وجہ کے۔۔۔سیمابیہ طاہر
@seemabiatahir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے