وہ SVP پاکستان تحریک انصاف کشمور عبدلعزیز سومرو ہیں. میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ پولیس افسر کس قانون کے مطابق اسے مار رہا ہے اور اسے ایسا کرنے کی اجازت کس نے دی ہے. کیا کسی کو یوم آزادی منانے کا کوئی حق نہیں؟ میں اس وحشیانہ فعل کی شدید مذمت کرتا ہوں
@ImranKhanPTI@HaleemAdil
حالیہ ضلع کشمور کے نومنتخب پاکستان تحریک انصاف کی ڈسٹرکٹ باڈی پر کچھ تحفظات کی وجہ سے میں صوابی جلسہ میں شرکت نہیں کروں گا. باقی میرا جینا مرنا بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
@ImranKhanPTI@HaleemAdil@PTIofficial
شکر الحمد للہ - شکر ای مولا
سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں لیکن محرم کا احترام زیادہ ضروری ہے۔
میر عرفان علی خان بجارانی
جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سندھ.
@ImranKhanPTI@HaleemAdil@PTIofficial