حکومت بلوچستان نے مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن کے دہشت گردانہ واقعہ/حملہ بمقام مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن، ضلع زیارت اور اس کے نتیجے میں پولیس اہلکاران کی قیمتی جانوں کی شہادتوں پر عدالتی تحقیقات کے لیے محترم عزت مآب جناب چیف جسٹس، عدالت عالیہ بلوچستان کی مشاورت کے بعد عزت مآب جناب جسٹس محمد عامر نواز رانا صاحب کو تحقیقاتی (انکوائری) کمیشن نامزد کر لیا ہے۔جس کے فوراً بعد تحقیقاتی (انکوائری) کمیشن نے باقاعدہ کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے تحقیقاتی کمیشن کے رجسٹرار/سیکرٹری کو تعینات کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں تحقیقاتی کمیشن نے عوام الناس و تمام متعلقہ افراد، اداروں اور سکیورٹی ایجنسیز کو نوٹس جاری/مشتہر کر دیا ہے کہ وہ مورخہ 28 اگست 2026 تک دفتری اوقات کار کے دوران اس تحقیقاتی (انکوائری) کمیشن کی معاونت کے لیے کوئی بھی ضروری شواہد پیش کر سکتے ہیں۔نیز ہر وہ شخص جسے واقعہ/حملہ کے بارے میں کسی قسم کی کوئی بھی معلومات ہوں تو وہ عدالت عالیہ بلوچستان، کوئٹہ میں قائم کردہ رجسٹرار/سیکرٹری تحقیقاتی کمیشن ملک شعیب سلطان کے دفتر میں مذکورہ تاریخ تک حاضر ہو کر اپنے نام و مکمل کوائف، موجودہ اور مستقل پتہ، رابطہ نمبر اور شناختی کارڈ کی نقل کے ساتھ جمع کر سکتے ہیں، تاکہ پیش کردہ معلومات اور دستاویزات معزز تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش کی جائیں اور تحقیقاتی کمیشن کی جوڈیشل تحقیقات کی مزید کارروائی آگے بڑھائی جا سکے۔
Stay Alert. Stay Protected.
B-TEVTA urges Balochistan’s youth to beware of fake work permits and fraudulent job offers. Always verify through official channels.
Transparency. Safe Employment. Dignified Opportunities.
#BTEVTA#SafeEmployment#YouthProtection
Connecting Balochistan’s Youth with Global Opportunities
Under the Chief Minister Balochistan Overseas Employment Program, B-TEVTA successfully facilitated online interviews of skilled candidates from Balochistan with employers in the hospitality sector in Saudi Arabia (KSA).
Balochistan Chief Minister Mir Sarfaraz Bugti takes strict notice of the closure of Roads in Quetta
Quetta, August 7: Taking strict notice of the closure of various important Roads due to a security drill in Quetta city, Chief Minister Balochistan Mir Sarfaraz Bugti has directed the concerned authorities to immediately reduce public inconvenience.
Taking immediate action on the instructions of the Chief Minister, several important highways were reopened for traffic, while the concerned institutions were directed to ensure security arrangements and not to create unnecessary obstacles in the movement of citizens.
Chief Minister Mir Sarfaraz Bugti said that the convenience of citizens is the top priority of the government. It is unacceptable to cause unnecessary difficulties to the public, and effective strategies should be adopted to maintain traffic flow and cause minimum inconvenience to citizens during such measures in the future.
He directed the concerned authorities to maintain a proper balance between security requirements and public convenience so that the daily life of citizens is not affected.
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگ��ی نے کوئٹہ میں شاہراہوں کی بندش کا سخت نوٹس لے لیا
کوئٹہ، 7 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی ڈرل کے باعث مختلف اہم شاہراہوں کی بندش کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری طور پر عوامی مشکلات کم کرنے کی ہدایت جاری کی۔
وزیراعلیٰ کی ہدایات پر فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دی گئیں، جبکہ متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی کہ سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ شہریوں کی آمدورفت میں غیر ضروری رکاوٹ پیدا نہ ہونے دی جائے۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ شہریوں کی سہولت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ عوام کو بلاوجہ مشکلات سے دوچار کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں، اور آئندہ ایسے اقدامات کے دوران ٹریفک کی روانی برقرا�� رکھنے اور شہریوں کو کم سے کم پریشانی پہنچانے کے لیے مؤثر حکمتِ عملی اختیار کی جائے۔
انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ سیکیورٹی کے تقاضوں اور عوامی سہولت کے درمیان مناسب توازن برقرار رکھا جائے تاکہ شہریوں کی روزمرہ زندگی متاثر نہ ہو۔
بیرونی سرمایہ کاری ملکی معیشت کی ترقی، نوجوانوں کے روزگار اور مقامی انڈسٹری کی بقا کے لیے ناگزیر ہے۔
بجار خان مری (تجزیہ کار )
#PTVNewsHD#BalochistanToday#Shazadazulfiqar
Youtube link 👇
https://t.co/SyMnHgE4dt
Empowering dreams beyond borders.
Through the Chief Minister’s Youth Skill Development Program, the Government of Balochistan ensures a complete refund of overseas employment expenses.