پاگل کافی دیر سے برف ہا تھ میں پکڑ کر کھڑا تھا۔
لڑکا:یہ تم کیا کر رہے ہو؟
پاگل میں یہ دیکھ رہا ہو کہ یہ لیک کہاں سے ہے۔
ہاہاہاہاہاہا۔hahahaha🤣🤣😁😀😀
لوہار ہائیکورٹ
تجاوزات کو ہٹاتے ہوئے جوان لڑکیوں اور ان کی کینسر میں مبتلا ماں کا گھر گرا کر ان کو سڑک پر لے آئی۔😭
پی ٹی آئی کا کارکن ہونے کے ناطے میں حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں اس خاندان کا فورا رہائش کا بندوبست کیا جائے۔😐
@fawadchaudhry@AamirLiaquat@HamidMirPAK
HM Queen Máxima of Netherlands will visit #Pakistan in her role as #UN Special Advocate for Inclusive Finance for Development @UNSGSA#financialinclusion from 25 to 27 November to discuss progress of access to #financialservices. https://t.co/0kYWptaOLw
After British royal, its Queen Maxima of the Netherlands arriving Pakistan. She is a representative of UN & her visit to Pak is important for sending the message across to the world about how Pak progressing under IK's leadership & what Modi has done to oppress innocent kashmiris
استعفی سےایک انچ پیچھے نہ ہٹنے والے ہزاروں کلومیٹر پیچھے ہٹ چکے ہیں
مگر ابھی تک کسی ایک نے بھی خود کشی 🤷♂️❌🤷♂️❌
کیونکہ وہ سب کہتے تھے کہ استعفی لئے بغیر واپسی ہمارے لئے خود کشی ہو گی
سچ کہتے ہیں کہ بڑے بول نہیں بولنے چاہییں
کیونکہ یہی بول کبھی کبھی ڈھول بن کر گلے پڑ جاتے ہیں 😜