Life is all about,
زندگی کو گزارنے کے لیے بڑا ظرف چاہیے ہوتا ہے تاکہ کسی کو دعا دیتے ہوئے دل نہ گھبرائے، خاص طور پر وہ دعا جو ہمارے حق میں قبول نہ ہوئی ہو!!
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى، وَالتُّقَى، وَالْعَفَافَ، وَالْغِنَى.
اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقویٰ، پاکدامنی اور بے نیازی (دل کی غنا) کا سوال کرتی ہوں۔
کوئی حسین وفادار دیکھنا ہے تمہیں
تو یوں کہو نا میرا یار دیکھنا ہے تمہیں
کبھی بس ایک نظر دیکھنے کی خواہش تھی
اور اب یہ ضد کہ لگاتار دیکھنا ہے تمہیں
اک آدھ سال خدا مجھ کو تندرست رکھے
کسی کے عشق میں بیمار دیکھنا ہے تمہیں
🤍❤️
Happy Birthday To Me
اللہ کرے میری ساری خواہشیں پوری ہوں
اللہ مجھے اپنے بندوں کے دھوکے فریب سے بچائے
اللہ مجھے صحت و تندرستی عطا فرمائے
اللہ مجھے ہر مشکل وقت سے بچائے
آمین
مجھے میری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
#happybirthdaytome