جو سرکاری بندےکل رات پکڑے گئے ہیں سب سے پہلے اس کی ویڈیو بنائے جائے اور ان سے سروس کارڈ لیا جائے پھر سارے دنیاکو یہ بتایا جائے کہ پاکستان کے نمبر ون فوج fc اور غدار ادارے افغان طالبان کے ساتھ ملکر پاراچنار کے مظلوم شیعیوں پرجنگ مسلط کرنے میں ملوث نکلی۔
#ParachinarUnderAttack
نوٹ: کل شام پاراچنار پر حملہ ہوا، حملہ تو الحمدللہ پاراچنار کے غیور نوجوانوں نے ناکام بنایا۔ لیکن اس میں چھ(6) بندوں کو زندہ پکڑا اور ان میں سے اس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ تو اب یہ وہاں سے پاکستان میں کیسے داخل ہوا ؟ اور پاراچنار پر حملہ آوار کیوں ہوا ؟
ہم ایسےملک میں رہتے ہیں جہاں محب وطن شیعہ پاکستانیوں کو قتل کروانے کے لیے افغانستان سے طالبان کولایا جاتا ہے اور شیعہ نسل کشی کروایا جاتا ہے.
ہمیں کوئی خوف نہیں ہے ساری دنیا مل کر بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ لیکن ہمارے فوج اور ادروں کو ڈوب مرنا چاہئے
#پاراچنار#Parachinar
Let's stand together for peace in District Kurram. Regardless of our differences, it's crucial to remember that we are all human beings, and peace is the path to progress. We call upon the Provincial Govt and District Administration to restore peace in the area. @GovernmentKP
#PeaceForKurram
اس وقت پاراچنار غزہ سے بھی زیادہ نازک صورتحال سے دوچار ہے وہاں تو کٹھر یہودیوں کے ساتھ مسئلہ ہے یہاں مسئلہ یہ ہے کہ مسلمانوں کی لباس میں یہودیت موجود ہیں۔
#SecureThePARACHINAR