میں عمران خان کو بغیر کسی ذاتی مفاد کے سپورٹ کرتا ہوں
عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہے جو ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔ انشاءاللہ
Love You PM Imran khan.
یہ جو تاریخ ہے
وہ کبھی کسی
کو معاف
نہیں کرتی
کون کیا
رول پلے(Role Play)
کر رہا ہے
تاریخ میں ہمیشہ
یہ چیزیں سامنے آ جاتی ہیں
لیکن ایک زندہ قوم
ہمیشہ اپنے حقوق کے لیے
کھڑی ہوتی ہے
اور ہمیشہ آپکی سب سے بڑی
کہ آپ نے غلامی
قبول نہیں کرنی
عمران خان
#ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
عمران خان کا دور حکومت بہترین تھا میں رکشہ چلاتا ہوں عمران خان کے دور میں عمر ہسپتال جیسے مہنگے پرائیویٹ ہسپتال سے ماں کے دل کا فری بائی پاس کروایا تھا،دس لاکھ میں جیب سے نہیں دے سکتا تھا مہنگے ترین ہسپتال میں علاج ہوا اور دس روپے نہیں لگے۔
آج میرے بیٹے کے گردے کا آپریشن ہے اور شیخ زید ہسپتال والوں نے ایک لاکھ دس ہزار روپے مانگے ہیں ،بولا ہے پیسے لاؤ گے تو آپریشن کریں گے،میں کہاں سے لاؤں گا؟ رکشہ ہی بیچنا پڑے گا،تم دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ میرے دل سے عمران خان کے لیے دعائیں نہیں نکلیں گی کیا؟
ایک رکشہ ڈرائیور کی عمران خان کے دور میں دی گئی صحت کارڈ سہولت بارے گفتگو جو موجودہ جعلی حکمرانوں نے بند کردی ہے۔
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
Heavy monsoon rains have submerged roads and flooded houses in Pakistan’s capital, Islamabad, and neighbouring city, Rawalpindi, where authorities have closed schools due to the rising water levels.
یہ سڑک نہیں، بلکہ راولپنڈی کے مکان کا منظر ہے جو اس وقت بارش کے پانی میں ڈوب چکا ہے۔
لیکن اس مکان کے مالک کا کہنا ہے کہ میرے پاس روٹی کھانے کا پیسہ نہیں رہا، گھر ڈوب گیا، لاکھوں روپے اجڑ گئے۔
لیکن ہمیں ہی ہی ہی کر کے خوش ہونا چاہئے کہ ہمارے حکمران دنیا کے مسائل حل کروا رہے ہیں
@AzharSiddique اچھا لائف سٹائل ہمیشہ مہنگا ہی ہوتا ہے۔ باقی یہ جو مہنگے تفریح کے سپاٹ ہیں یہ ٹورسٹس کے لیے ہیں جو کہ آتے ہی مہنگی اور جدید تفریح کو انجوائے کرنے۔ یہاں رہنے اور کام کرنے والے رہائشیوں کو ہر 500 میڑ کے فاصلے پر فری پارکس اور سستے تفریح کے مقام میسر ہیں۔
Australian TV shines a light on the darkness in which @ImranKhanPTI is being kept. HUGE DEFEAT for Asim Minir and his Cricket destroying Evil twin @MohsinnaqviC42
Legendary captains of World cricket are proving they are champions on & off the field. Their voices matter! There is growing concern about the health of Imran Khan in prison. IK must be treated humanely &should receive proper medical care as mandated by SC order #ReleaseImranKhan
Pat Cummins has thrown his weight behind the ongoing campaign by former international captains seeking medical care for former Pakistan prime minister and captain Imran Khan
Read more: https://t.co/GImzOT5ZhR
Former Pakistan Cricket Team Captain, Javed Miandad raised voice for Imran Khan. The world knows about his honesty and how he has been kept in jail illegally. It’s time to stop the fascism on Imran Khan!
#ReleaseImranKhan
🆘 Khan’s sons, friends and supporters around the world are deeply worried about his health, well-being and the conditions in which he is being held by Asim Munir’s regime in Pakistan.
Concerns are growing over his physical condition, access to proper medical care and his overall safety.
@Kasim_Khan_1999@ImranKhanPTI@Athersmike@georgegalloway@jeremycorbyn@therealkapildev
#عسکری_PTI_خان_کی_دشمن