سی سی ڈی نے ایک خاندان کے 3 بیٹے اور 2 داماد سیلف ڈیفنس میں پار لگائے۔۔مقتولین کے والدین در در زلیل ہوئے کہیں شنوائی نہ ہوئی ۔۔۔ کیونکہ ان کے پاس صرف کسی اور ملک کی نےشنیلٹی نہیں تھی
پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعت MWM کے نامزد کردہ امیدواران اور ان کے انتخابی نشانات. ان شاء اللہ 7 جون کو عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ثابت کریں گے کہ گلگت بلتستان کے لوگ اپنے فیصلے خود کرتے ہیں! #گلگت_بلتستان_کپتان_کا
عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، عمر چیمہ ، محمود الرشید ، عالیہ حمزہ ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، صنم جاوید ، فلک جاوید کسی کی بھی ملاقات عید کے دن بھی گھر والوں سے نہیں کروائی گئی ۔
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#عیدقرباں_عہدمزاحمت
غدار اور کیسے ہوتے ہیں؟ بلکل اس جنرل باجوہ جیسے ہی ہوتے ہیں-
جس نے عمران خان کی ترقی کرتی ہوئی حکومت ہٹا کر شریف زرداری جیسے کرپٹ ٹولے کو ایک سائفر کے ملنے پر لا کر بیٹھا دیا اور ملکی معیشت کو تباہ و برباد کر دیا-
#سائفر_ایک_حقیقت#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
آخر میں میں آپ سے کہوں گا۔ کہ قوم نے 2024 کے الیکشن میں ہم پر اعتماد کیا،
عوام کی بڑی تعداد ہمارے ساتھ کھڑی ہے آج،
عمران خان کی اور بشری بی بی کی ایک ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے، اور لیڈرشپ سے احتجاجی تحریک کا فیصلہ ہی نہیں ہو پا رہا آخر کیوں؟
مراد سعید
عمران خان کی غیر قانونی قید اور دورانِ حراست بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر اقوامِ متحدہ کی کمیٹی برائے انسدادِ تشدد (CAT) کا حالیہ مطالبہ پاکستانی نظامِ عدل اور جیل مینوئل پر ایک عالمی چارج شیٹ ہے۔
ڈاکٹروں، وکلاء اور اہلِ خانہ تک رسائی پر غیر قانونی پابندی، طویل قیدِ تنہائی اور قانونی تحفظ کی عدم فراہمی پر اقوامِ متحدہ کے سنجیدہ سوالات نے ثابت کر دیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔
ریاست کو چاہیے کہ وہ عالمی فورمز پر مزید سبکی کے بجائے اقوامِ متحدہ کے مطالبات پر فوری عملدرآمد یقینی بنائے اور عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیران کو بین الاقوامی معیارات کے مطابق قانونی و طبی حقوق فراہم کرے۔
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
My latest for the Washington Post on Imran Khan. The legendary cricketer and politician Pakistan can jail, censor but never erase. @PostOpinions
https://t.co/F5YMqo9I5Y