Proud Muslim & Pakistani || Agrarian ||Enterprenurer || Teacher || Trainer || Social activist || Human Rights activist.
RT & like are not endorsement...
نجم سیٹھی کے مطابق پیپلز پارٹی سے اسٹیبلشمنٹ کی ناراضی کے باعث یہ توقع کی جا رہی ہے کہ صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی ساتھ دے گی، مگر ایسا ممکن نہیں۔
جب تک عمران خان خود باہر نہیں آتے یا انہیں کوئی واضح گارنٹی نہیں ملتی، پی ٹی آئی صوبوں کے معاملے پر حمایت نہیں کرے گی۔
یعنی عمران خان کی مرضی کے بغیر اس معاملے میں کچھ بھی آگے نہیں بڑھ سکتا۔
مریم نواز نے نئی نوکریاں تو کیا پیدا کرنی تھیں یہ پہلے والوں کی ہی نوکریاں کھانا شروع ہوگئی ہے، یہ ڈاکٹرز بتا رہی ہیں کہ
" ہمیں شام 5 بجے میسج آیا کہ بس کل سے نا آنا آپ کی نوکریاں ختم کر دی گئی ہیں "
یہ ظلم ہے اس بدترین مہنگائی کے دور میں اب لوگ خودکشیاں نا کریں تو کیا کریں
فیصل نصیر کو کوارڈنیٹر نیکٹا مقرر کیا گیا ہے یہ خلاف قانون تعیناتی ہے، اس عہدے پر صرف 22 ویں گریڈ کا افسر تعینات ہو سکتا ہے لیکن فیصل نصیر کا گریڈ 21 واں ہے،
فیصل نصیر کو یہ عہدہ فارم 47 پر دیا گیا ہے، عمران ریاض خان
🚨🚨عمران خان کی بہنوں خاص کر علیمہ خانم کے خلاف کمپنی نے اپنی حالیہ کیمپین میں جن صحافیوں کو استعمال کیا وہ اب سخت پریشان ہیں۔ اور قسمیں کھا رہے ہیں کہ ہم نے یہ کمپنی کے کہنے پر نہيں کیا تھا۔ ہمیں معاف کر دیں۔ ہم سے غلطی ہوگئی۔
جب کیمپین شروع ہوئی تھی تو میں نے عرض کیا تھا کیمپین ناکام ہوگی اور مہرے جل کر راکھ ہوجائیں گے۔ اور کمپنی کے یہ آخری مہرے ہیں جو عمران خان کے ہمدرد بن کر آپریٹ کر رہے ہیں۔
جس دن نو مئی کا نام نہاد فالس فلیگ آپریشن ہوا، حماد اظہر لاہور میں موجود ہی نہیں تھے۔ اس سے پہلے بھی ان کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں تھا، مگر آج اسی شخص کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
یہ وہی سابق وفاقی وزیر ہیں جنہوں نے پاکستان کو FATF کی گرے لسٹ سے نکالنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ افسوس، جس نے دنیا کے سامنے پاکستان کا مقدمہ لڑا، آج ریاست اسی محبِ وطن سیاسی رہنما کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کر رہی ہے۔
جھوٹے مقدمات حقیقت کو قید نہیں کر سکتے۔
پی ٹی آئی اور ن لیگ میں یہی فرق ہے
جنرل باجوہ کی ایکسٹنشن کے لیے نون لیگ سے ووٹ مانگا گیا تو ن لیگ سجدے میں گر گی اور باجوہ کو ووٹ دیا دوسری طرف پی ٹی آئی سے 28 ویں ترمیم کے لیے اس وقت ووٹ مانگا جب عمران خان کو علاج کی ضرورت تھی تب عمران خان نے پیغام لینے والوں کو سخت الفاظ میں کہا میں نواز شریف نہیں ہوں
پشاور حیات آباد کے ایس ایچ او کامران سمیت باقی پولیس اہلکاروں کا خواتین طلباء پر تشدد
طلباء اب مین جی ٹی روڈ کے طرف بڑھ رہے ہے ۔
پشاور پولیس نے پشاور کو پنجاب سمجھا ہوا ہے ۔
جب تک غنڈہ گرد پولیس ایس ایچ اوز کو معطل نہیں کیا جاتا کالج کی سرکاری سلطانہ کو معطل نہیں کیا جاتا یہ احتجاج جاری رہے گا ۔
آج گرفتار ہونے والے ایک طالب علم کا بیان:
طالب علم نے کلمہ پڑھ کر کہا: "لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ محمدٌ رسولُ اللّٰہ، میں اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کہ تھانے میں SHO نے مجھے مارا اور تشدد کیا، پھر مجھے ماں بہن کی گالیاں دیں اور کہا کہ اپنی ماں کا نام لے کر گالی دو۔
یہ تمام وہ نوجوانوں ہے جن کو آج صبح اغواء کر دیا گیا تھا ۔
🚨اہم ترین ہدایت
27 ستمبر کو کراچی میں نکلیں اور کراچی کو بند کریں، ایک ہفتے کے لیے کراچی بند ہو صرف ایک ہفتے کے لیے میں لکھ کے دیتا ہوں یہ آپ کے پاؤں پکڑیں گے ۔
جس دن آپ نے ان کا ہاتھ پکڑا یہ آپ کے پاؤں پکڑیں گے، وزیراعلٰی سہیل آفریدی
بریکنگ نیوز 🚨نوجوان شایان علی چھا گیا، جرنیلوں کی رکھیل، وظیفہ خور، سفینہ گشتی کو دھو کر رکھ دیا 🔥🔥
سفینہ کا سوال : شایان علی آپ نے ڈگری مکمل کر لی ہے، تعلیم نے آپ کا کچھ نہیں بگاڑا، آپ پھر پروٹیسٹ کرنے آ گئے۔
شایان کا جواب : میں نے LLB کر لیا ہے آرٹیکل 10 اور 11 مجھے یہ حق دیتا ہے۔
سفینہ : آپ پاکستاں کیوں نہیں جاتے؟
شایان : کیونکہ میرا نام PCL میں ہے۔
سفینہ : آپ کی وجہ سے یہ تماشے لگتے ہیں۔
شایان کا کرارا جواب : یہ تماشے نہیں، یہ جمہوریت کی خوبصورتی ہے۔ تم بس اپنا کام چلاتی رہو، وظیفہ انجوائے کرو۔ مزے لوٹو، حرام خور۔