6 سابق ججز ایسے ہیں کہ جن کی ماہانہ پینشن 16 لاکھ روپے سے زائد
32 ایسے ریٹائرڈ جج ہیں کہ جن کی ماہانہ پینشن 10 سے 14 لاکھ کے درمیان
سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار، عمر عطا بندیال، افتخار چودھری کی ماہانہ پینشن کتنی ہے؟
https://t.co/qw3A9Iq7Cw
گزشتہ چند دنوں میں پی ٹی آئی کی 7 ملاقاتیں ہوئی ہیں جن میں یہ کوشش کرتے رہے ہیں کہ ان کے لیے کوئی گنجائش نکلے۔ ان ملاقاتوں میں سے 3 ملاقاتیں محسن نقوی کے گھر اور 3 ملاقاتیں بیرسٹر گوہر کے گھر ہوئی ہیں جبکہ ایک ملاقات علامہ ناصر عباس کے کسی رشتہ دار کے گھر ہوئی ہے،
وزیر صاحب چاہتے ہیں کہ ان کے ہر صحیح اور غلط عمل کی تعریف ہو۔ وہ سمجھتے ہیں کہ ان کا مقام اتنا بلند ہے کہ وہ سیاہ اور سفید کے مالک ہیں، لہٰذا وہ یا ان کی وزارت کسی کو جوابدہ نہیں۔
اگر قائمہ کمیٹی کے اراکین کو منہ پر ٹیپ اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر بیٹھنا ہے تو پھر کمیٹی کا کردار کیا رہ جاتا ہے؟
@WENewsPk@bilalabbasi72@NA_Committees@PPP_Org
وزیراعظم سے مطالبہ کرتی ہوں کہ اپنے وزراء کے تضحیک آمیز رویے کا نوٹس لیں۔
وزراء خود کو بادشاہ سمجھنے لگے ہیں اور یہ غیر مناسب روش بڑھتی جا رہی ہے۔
@WENewsPk@bilalabbasi72@NA_Committees@PPP_Org
اللہ پاک نے محبوب چیز کی قربانی کا حکم دیا ہے،
قربانی کے جانوروں کی خدمت یقینی طور پر ایک نیک عمل ہے،
لیکن اللہ پاک اس عمل میں ہم سب کو ریاکاری سے بچائے اور قربانیاں قبول فرمائے!
https://t.co/opWNntlGs2
قربانی کی جانوروں والی گاڑیوں کی موٹروے پر پابندی!
اس فیصلے سے دوسرے شہروں کے بیوپاریوں کو شدید مشکلات،
دن کو شہروں میں بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی سے جانور گھنٹوں سڑک پر رہتے،
شدید گرمی، بھوک، پیاس اور پھر سڑک پر گھنٹوں انتظار سے جانوروں کی ہلاکتوں کی خبریں!
وزیراعظم کے اعلانات سے کل 2 ارب 61 کروڑ 14 لاکھ اور 94 ہزار روپے تک کی بچت ہو سکے گی!
کابینہ کی دو ماہ کی تنخواہ سے 5 کروڑ 19 لاکھ روپے،
ارکان پارلیمنٹ سے 15 کروڑ 22 لاکھ روپے کی بچت،
مزید تفصیلات https://t.co/ZPkUERsqCJ
عمران خان کے بعد اگر اس وقت پی ٹی آئی میں کوئی ایسا رہنما ہے جسے لوگ سننا اور دیکھنا چاہتے ہیں اور جو ہجوم کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے تو وہ سہیل آفریدی ہیں، عاطف خان
پاکستان تحریک انصاف اور پارٹی کا ہر فرد دہشت گردی کی ہر قسم کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔ کسی بھی مقصد کے حصول کے لیے دہشت گردی کا راستہ اختیار کرنا درست نہیں ہے اور یہ قابل قبول نہیں ہوسکتا، عاطف خان
اگر حکومت واقعی تعاون چاہتی ہے تو پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمرا�� خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ ایک طرف پابندی، دوسری طرف تعاون کی توقع ممکن نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف ملک کے مفاد میں بات چیت اور تعاون کے لیے تیار ہے اور قومی مفاد کو ہمیشہ ترجیح دے گی، عاطف خان