جب وزارتیں سرکاری بابوؤں کے حوالے کرکے آپ صرف گاڑی پر جھنڈا لگانے اور وزارت کے مزے لوٹنے میں لگے ہوں تو ایسے ہی عوام دشمن بل آپکے علم میں لائے بغیر تیار ہو جاتے ہیں۔
ان پاگلوں سے کوئی یہ پوچھے کہ تم پاکستان میں رہتے ہو یا کسی جنگل میں جہاں جنگلی اپنا شکار کرتے ہیں اور پیٹ بھر لیتے ہیں وہاں کسی چیز پر کوئی پیسہ دینا نہیں ہوتا
یہ تو ناں کہو کہ پاکستان میں ساڑھے آٹھ ہزار کمانے والا غریب نہیں ہے، قاضی سعید انور
22 سو روپے میں ایک شہری اپنے مہینے بھر کی کیلوریز پوری کر سکتا ہے، رانا احسان افضل کی عجیب منطق
اگر یہ اپنی تنخواہیں 8 ہزار 500 ماہانہ کروا لیں تو عوام نا چیخیں۔
@IAmIshtiaqAli@OfficialDPRPP لگتا ہے پنجاب پولیس کو ٹریننگ کے دوران سور کا گوشت کھلاتے ہیں کیونکہ ان میں وہ ساری خصلتیں ہیں جو اسلام نے ایک مسلمان پر حرام کی ہوئی ہیں
@haqeeqatpk01_@adnanaadil لگتا ہے اگر یہ حکومت ایسے ہی رہی تو وہ ٹیکس بھی لگ جائے گا جب ادمی مرے گا تو حکومت پوچھے گی کتنے سال زندہ رہے اس کا ٹیکس بھی ادا کرو
سندھ کے حکمرانوں کی ایک ایک گاڑی کی قیمت کروڑوں روپے میں ہے اور ان کے گھر اربوں روپے میں بنتے ہیں سوال یہ ہے یہ پیسہ کہاں سے اتا ہے اگر سندھ اتنا بدحال ہے تو یہ حکمران اتنے کیوں خوشحال ہیں
سندھ کا بجٹ ہر سال بڑھتا جا رہا ہے، مگر عوام کے مسائل کم ہونے کے بجائے بڑھ رہے ہیں۔ پانی، سیوریج، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات آج بھی خواب بنی ہوئی ہیں۔
سوال صرف ایک ہے:
18 سال حکومت کے بعد بھی مسائل وہی کیوں؟
#SindhBudgetRejected#BudgetVsReality#MQMPakistan
@iAmjadKhann زیدی صاحب ایک جماعت اسلامی ہی ہے جو عوامی مسائل کو سڑکوں پر لاتی ہے اور یہ کام وہ کسی پر احسان کرنے کے لئے بلکہ مذہبی فریضہ کے طور پر انجام دیتی،جبکہ دیگر مذہبی و غیر مذہبی جماعتوں نے کبھی کسی عوامی موضوع پر لب کشائی نہیں،
اسرائیلی فوجی ایک مسلمان لڑکی سے دست اندازی کر رہے ہیں اور اس کا حجاب کھینچ کر بے پردہ کر رہے ہیں
جبکہ دوسری طرف مسلم ممالک بے غیرتی کی گولی کھا کر سو رہے ہیں 😡
اچھا ھوا👍
حدیث نبوی صل اللہ علیہ وسلم مبارکہ ھے
"مومن ایک سوراخ سے 2 بار نہیں ڈسا جاتا"
لیکن کوئی مسلمان اورمومن ھو توتب نا/یہ توھزاربارڈسےجاتے ھیں پھربھی یہودکی گودمیں
اللہ کریم نےقرآن میں فرمادیاھے
"یہودونصاری کبھی مسلمان کے دوست نہیں ھوسکتے"
قرآن سےانخراف ھمیں ذلیل کرتا
شہباز شریف کو سنا دیں۔۔۔معاہدہ ختم کام ختم۔۔۔😂
مودی کو ٹرمپ نے خوبصورت ترین شخص قرار دے دیا،😂 بہت ٹف عظیم لیڈر جس کے ساتھ ہم تجارتی معاہدے کے بہت قریب پہنچ گیے ہیں۔
جہاں جہاں بھی ہندو بنیا انویسٹمنٹ کرے گا اپ کو ہر جگہ پہ اسی کا ہی نقش نظر ائے گا اسی کے نعرے نظر ائیں گے یہ ان لوگوں کے موقف کی تائید ہے جو کہتے ہیں کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے انڈیا ہے یہ جو انتشاری اور خلفشاری کلچر ہے اس کے پیچھے انڈیا ہے
امیروں کے کھربوں روپے انہیں نظر نہیں اتے اور غریب کے الو ان کو ایسے نظر اتے ہیں جیسے وہ سونے کے پہاڑ لوٹ رہا ہے انصاف کرنا ہے تو اوپر سے نیچے تک کرو ورنہ مرنے کے بعد جواب اللہ کو اپ نے دینا ہے حکومت کو نہیں
ایک باپ کانپتے ہاتھوں سے پیرافورس سے اپنے بچوں کی روزی کی بھیک مانگتے ہوۓ
اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا تو ہمیں کیسے پتہ چلتا غریبوں کے ساتھ کس طرح ظلم ہورہا ہے
@RealWaqarMaliks انشاءاللہ ۔۔۔
لیکن یہ کہنا زیادہ مناسب ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں اسلام ختم کرنے کی ہر کوشش کی گئی لیکن وہ کوششیں پر صورت ناکام رہیں
کیا اب یہ نئی رسم ڈالی جا رہی ہے کہ قاتلوں پر پھول نچھاور کیے جائیں؟
آخر CCD کے سربراہ پر پھولوں کی پتیاں کیوں برسائی جا رہی ہیں؟ کون سا ایسا عظیم کارنامہ انجام دیا گیا ہے جس پر یہ استقبال ہو رہا ہے؟
جن کے ہاتھوں کتنے ہی بے گناہ اپنی جانیں گنوا بیٹھے، انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنے اور جوابدہ بنانے کے بجائے پھولوں سے نوازا جا رہا ہے۔ کیا اب انصاف کا معیار یہی رہ گیا ہے کہ جتنے زیادہ بندے ماریں اور جرائم سرانجام دیں اتنا ہی شاندار استقبال کیا جائے؟
اگر یہی روایت ہے تو پھر مہربانی کر کے انصاف، قانون اور جوابدہی کے الفاظ کو لغت سے ہی نکال دیجئیے