@_MuslimByChoice اللہ اکبر!جب کبھی میں سوچتا ہوں اس بارے میں تو ایسے لگتا ہے کہ جیسے انسان اور کائنات کا گہرا تعلق ہے مطلب کہ جو انسان کے اندر ہے ایسے ہی کائنات کے اندر بھی موجود ہے جیسا کہ اقبال نے فرمایا
کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گُم ہے
مومن کی یہ پہچان کہ گُم اس میں ہیں آفاق
میں نے تین دن پہلے یہ ویڈیو دیکھی تھی اور تب سے میں ٹراما میں ہوں کہ اس معصوم پر کیا بیت رہی ہو گی ۔
اُس پوسٹ میں لکھا تھا کہ اس وقت یہ بچہ کسی پرائیویٹ دارلأمان میں ہے ۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ اگر کسی کو اس بچے کی موجودہ لوکیشن کا علم ہے تو براہ مہربانی مجھے بتائیں تاکہ شاید ہماری مشترکہ کوشش سے ۔۔۔
إن شاء اللہ یہ بچہ اپنے والدین تک سلامتی کے ساتھ پہنچ جائے ۔
آمین اور شکریہ
@FQB_Official بہت دکھ ہوا بھائی اسی سے تو پہلی بار آپ سے ملے تھے اور کیا ہی خوبصورت یادیں ہیں آپ کے ساتھ ۔فرقان بھائی کیا ہی خوبصورت لکھتے ہیں آپ ۔اک عجیب لیکن حسین تعلق محسوس ہوتا ہے آپ کے ساتھ
@_MuslimByChoice فرقان بھائی آپ سچ کی جستجو کرنے والے لوگوں کےلئے ایک بہت ہی نایاب اور قیمتی گفٹ ہیں اور میں تو کہوں گا کہ مجھ جیسے گنہگار کی اللّٰہ کے ساتھ ایک خاص وابستگی کا آپ ہی ذریعہ بنے۔آپ پر سلام آپکی اس کیفیت کو سلام ❤️
@_MuslimByChoice سبحان اللّٰہ فرقان بھائی ۔اج ہی میں اپنی مسز سے ڈسکس کر رہا تھا کہ کس طرح اپ نے ہماری زندگی بدل کر رکھ دی ہمارے اور اللہ کے درمیان میں جو محبت اب ہے پہلے کبھی نہ تھی اس کے لیے ہم اپ کے بے حد مشکور ہیں اللہ اپ سے راضی ہو اللہ اپ سے خوش ہو ہمارے لیے بھی دعا کیجئے گا