Co-Founder/President of RAL network, President Let The Heart Beat Org. (NGO) , Radio presenter, Social worker, Journalist, Photojournalist,Banker & Peace Lover.
یہ کلپ جنگل میں آگ کی طرح شئیر کریں!
میرا سارے طالبانوں کو کھلا چیلنج ہے کہ اسکو فیک یا اے آئی ثابت کرو۔ نیچے ٹویٹ میں یوٹیوب لنک لگا رہا ہوں��
ڈاکٹر نعیم محمد طالبان ترجمان کھلا بول رہا ہے کہ ہمارا اسرائیل سے کوئی مسلہ نہیں۔
بھارت، اسرائیل اور طالبان ریجیم ایک ہی ہیں
ان کے مطابق اگر پیروں کے نیچے یہ سخت اسپاٹس نظر آئیں جو تکلیف دہ بھی ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی ریڑھ کی ہڈی، جوڑوں میں تکلیف کا آغاز ہوگیا ہے،کچھ ایکسرسائز بتائی ہیں جو اس صورت کے پیش آنے پر کریں،جن سے تکلیف کم ہوسکتی ہے، مگر ڈاکٹر کے پاس ضرور جائیں
امن کی قیمت چکاتے میجر معیز شہید کے معصوم بچے💔🇵🇰
جن کو دہشتگردوں کے خاندانوں کی آنکھوں میں تو آنسو نظر اجاتے ہیں مگر ان فوجیوں کے بچوں کے آنسو کیوں دکھائی نہیں دیتے؟کیا ان کا لہو سُرخ نہیں ہوتا؟ کیا ان کی مائیں، بیویاں، بہنیں باپ اور بھائی ان کے خاندان نہیں ہوتے؟
@HamidMirPAK
🔴 غزہ میں نقل مکانی کے دوران ایک بچی کے دل دہلا دینے والے الفاظ!
"میری ٹانگ سے خون بہہ رہا ہے، میں چل نہیں سکتی، ہمیں نہیں معلوم کہ ہم کہاں جا رہے ہیں۔ 😭😭😭😭"
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہم لوگ اس وقت اندر گھسے ہوئے ہیں، چند وجوہات کی وجہ سے چوکیوں کا اور ان جگہوں کے نام نہیں بتا سکتے۔ ⚔️🇵🇰⚔️
کچھ دیر میں یہ خبر پبلک ہو جائے گی، ڈیٹیلز کے ساتھ۔
نعرہ تکبیر 🔥
وسیم بادامی 😀👌
امریکہ کا تھینک ٹینک بیٹھا انہوں نے پچھلے 72 گھنٹوں میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا ،سب سے پہلے انہوں نے دیکھا کہ ابتدائی 24 گھنٹوں میں رافیل گر گئے انڈیا نے فرانس کو ذلیل کروا دیا، آگے بڑھے تو انہوں دیکھا کہ اسرائیل ساختہ ڈرونز گر گئے انڈیا نے اسرائیل کو ذلیل کروا دیا، پھر آگے بڑھے تو دیکھا کہ اگلے 24 گھنٹوں میں S400 گر گیا انڈیا نے روس کو ذلیل کروا دیا ہے یہ وہ وقت تھا ٹرمپ نے دیکھا بھائی جان اگلی باری ہماری ہے اس پہلے سیزفائر کروا دو ورنہ یہ ہمیں بھی ذلیل کروائیں گے۔