اگر عمران خان بھی 2019ء میں میرٹ کا خیال رکھتے اور جنرل باجوہ کو تین سال کی توسیع نہ دیتے تو آج ہمیں یہ نہ بتارہے ہوتے کہ مجھ پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج نہیں ہو رہی۔ جہاں آرمی چیف کی توسیع کے لئے نئے قانون بنائے جائیں وہاں دوسراکوئی قانون نہیں رہتا https://t.co/mBQy1FGoDg
@ItsFSW I am supporter of imaran khan sahb but not like this this is not the support imran khan talk about i think this family is very nill in character government should do strict action about them #ImranRiazKhan