12 سال کا طویل عرصہ گزر جانے کے بعد بھی شہدائے ماڈل کے ورثاء انصاف سے محروم ہیں، آج بھی شہداء کے ورثاء کے لبوں پر ایک ہی سوال ہے کہ انصاف کب ملے گا..؟ ہم 12 سال سے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کے ساتھ مل کر عدالتوں میں قانونی چارہ جوئی میں مصروف ہیں۔
اس وقت سب سے بڑا سوال اور انصاف کی راہ میں بڑی سب سے بڑی رکاوٹ JIT کی رپورٹ کا نہ آنا ہے، سپریم کورٹ کے حکم پر جو JIT بنی تھی مارچ 2019 سے اس کا نوٹیفکیشن معطل ہے، غیر جانبدارانہ تفتیش سے ہی فئیر ٹرائل کے آئینی و قانونی تقاضے پورے ہوں گے، ہماری چیف جسٹس آف سپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ جے آئی ٹی کیس میں جلد فیصلہ کیلئے اپنا کردار ادا کریں، اس کیس کا فیصلہ طویل عرصہ سے لاہور ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے۔ مظلوموں کیلئے انصاف مانگنا ہمارے ایمان کا تقاضا ہے۔ میں اس موقع پر شہدائے ماڈل ٹاؤن کے درجات کی بلندی کیلئے دعا گو ہوں اور ثابت قدمی اور استقامت کے ساتھ حصول انصاف کے لیے برسرپیکار شہداء کے ورثاء چشم دید گواہان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
#12YearsofInjustice
17 جون کا دن ہمیں جوابدہی کی اہمیت یاد دلاتا ہے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ انصاف ہی مضبوط معاشرے کی بنیاد ہے#12YearsofInjustice
@TahirulQadri@PATofficialSM@PATofficialNPSM
12 سال گزر گئے، مگر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے ورثاء آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ ظلم کی یادیں مٹ سکتی ہیں نہ انصاف کا مطالبہ دبایا جا سکتا ہے
انشاءاللہ انصاف لے کر رہیں گے اللہ کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں
#12YearsOfInjustice@PATofficialPK@PATofficialSM@PATofficialCP
@Sardaromarpat@AwanZada6519@TahirulQadri@PATofficialSM@PATofficialNPSM لیکن عدالتوں کو شرم نہیں اتی کہ یہ عوام کو انصاف فراہم کر سکے نو مئی کا واقعہ تھا تو تصویروں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر گھروں سے ٹھا لیے گئے تھے لیکن یہ تو قاتل سر عام سب کو پتہ ہے کون قاتل ہے کیمرے گواہ ہیں ایچ ڈی کیمرے گواہ ہیں پھر بھی اج تک انصاف نہیں مل رہا اخر کیوں