@Tyy_Am7 اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
@Amina_Nur_005 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی ☕
خوش رہیں سلامت رہیں دعا ہے اللہ تعالیٰ
آپ کو زندگی کی ہر خوشی سے نوازے 🍁
آمین یارب العالمین
@Tyy_Am7 اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
جمعہ مبارک 🤍✨
یا اللہ! اس مبارک دن کے صدقے ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے، ہماری پریشانیوں کو آسان فرما، اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین🤲
@shazia__10 اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
بھارتی صوبے تامل ناڈو کے دبنگ وزیر اعلیٰ بھارتی ادکار وجے نے پانچ روز قبل جو اعلان کیا تھا اس بل کو اسمبلی سے ہمیشہ کیلئے پاس کرلیا گیا ہے یہ اسکیم اب ہمیشہ رہے گی وجے نے اپنے وعدے کے مطابق کام شروع کرتے ہوئے مسلمان محمد رفیع کے گھر پیدا ہونے والی بیٹی کو سونے کی انگھوٹی اور اسکے نام پر اکاؤنٹ کھول کر آغاز کردیا وجے نے اعلان کیا تھا میرے صوبے میں جس کے گھر بیٹی پیدا ہوگی جس مذہب سے بھی ہو تو فوراً اسکی بیٹی کو سونے کی انگھوٹی اور اس کے نام پراکاؤنٹ کھلا جائے گا آٹھارہ سال کو جب یہ بچی پہنچے گی تو اس کو سرکار پندرہ لاکھ روپے جاری کرئے گی تاکہ وہ کسی کی محتاج نہیں ہو گزشتہ روز مسلمان کے گھر پیدا ہونے والی بچی کو انگوٹھی پہنا کر اسکے نام اکاؤنٹ کھل کر اس اسیکم کا اغاز کردیا پاکستان میں کب ایسے وزیر اعلیٰ پیدا ہونگے