اللّٰہ عزوجل اور اس کے فرشتے نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤲
💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🤲
🌹 اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰
🌴رب کی رضا پر راضی ہو جاو بےشک رب کریم بہترین کارساز ہے بےشک رب کریم ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے آپ رب کریم سے خلوص دل کے ساتھ مانگ کر تو دیکھیں
🌴 اللہ تعالی ہمیں اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور دونوں جہانوں میں کامیاب فرماۓ*
🌴 *رب ذوالجلال ہم سب کو سکون قلب عطا فرمائے گناہوں سے بیزاری اور عبادات میں دلجوئی عطاء فرمائے*
🌴 *رب کریم ہمیں شیاطین کی شر، حاسدین کی حسد ،منافقین کی منافقت اور مکر و فریب کرنے والوں سے محفوظ فرمائے*
🌴 *اللہ کریم ہمارے والدین سمیت تمام عزیز اقارب اور جملہ مسلمین جو دنیا سے رخصت فرما گئے ہیں سب کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے*
*🤲آمين یا رب العالمین🤲*
جمعہ المبارک کا ہر ہر سجدہ ہر ہر ذکر اور آپ کی مانگی گئی ہر دعا مقبول ہوجائے
جمعہ المبارک کی برکتوں اور رحمتوں کے صدقے آپ کو اتنی خوشیاں ملیں آپ کے ساری دکھ درد دور ہو جائیں اور آپ کی تمام دلی تمنائیں پوری ہو جائیں آمین یا ربّ العالمین
میرا آپ سے سادہ سا سوال ہے کہ اشرف المخلوقات کہلانے والا جلد رنگ بدلتا ہے گرگٹ
یاد رہے
گرگٹ ایک چھپکلی نما خندہ جانور ہے جو اپنے ماحول کے مطابق جسم کا رنگ بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے
🌹اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے،
لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو،
یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔
📗﴿سورۃ الکوثر﴾
سسٹم collapse ہونا تب شروع ہوا جب آٹا 35 روپے کلو تھا ،چینی 55 روپے کلو تھی پٹرول 65 روپے لیٹر تھا بجلی 8 روپے یونٹ تھی اور ایک ناچنے والا طبقہ جمہوریت کو سبوتاژ کرنے کیلئے نکلا تھا
شہریوں کے سیدھے سوالات: علیم خان صاحب، کیا سیاست صرف منافع بخش کاروبار کے لیے ہے؟ کیا عوام کا تحفظ آپ کی ترجیحات میں شامل ہے؟ عوام جواب مانگ رہے ہیں!
#علیم_خان_استعفیٰ_دو
اللّٰہ عزوجل اور اس کے فرشتے نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤲
💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🤲
🌹السلام علیکم و رحـــــــمةالله و بركآته🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰
🌺آپ سب کو سردار ایام جمعہ مبارک ہو🌺
☘️اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کیلئے دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو اگر تم جانو یہ تمھارے لیے بہتر ہے
☘️آج جمعہ المبارک ہے کثرت کے ساتھ درود شریف کا نذرانہ آقا صلی اللّٰہ علیہِ وآلہ وسلّم کی خدمت میں پیش کریں اللہ کریم بروز قیامت آپ کو آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے
☘️ اے رب العالمین ہمارے وطن عزیز پر اپنا خاص فضل و کرم فرما ریشہ دوانیوں اور سازشوں سے محفوظ فرما , معاشی استحکام اور امن و یکجتی کا گہوارہ بنا
☘️ الله کریم جمعہ المبارک کی رحمتوں اور برکتوں کے طفیل ہم سب کے والدین سمیت تمام فوت شدگان کی مغفرت فرمائے انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
🤲 آمين یا رب العالمین 🤲