اقرار الحسن کو تو گرفتار کر لیا لگتے ہاتھ ساتھ جواد میراثی عرف بجلی چور کو بھی گرفتار کر لیتے وہ بھی تھوڑا بہت سرخیوں میں آ جاتا آخر کب تک وہ عمران خان کا نام لے کر مشہور ہوتا رہے گا
@jawadahmadone
الحمدواللّہ میں 2022 میں پاکستان آیا تو نیازی کی حکومت ختم کی
پھر 2023 آیا تو پرویز الہی کو فارغ کیا
پھر آیا تو نیازی کو گرفتار کروایا
اور 2024 میں آیا تو مسلم لیگ ن کی حکومت بنوائی
پھر 2025 کو آیا تو یوتھیوں کے باپ انڈیا کو شکست فاش دی
اور دو دن پہلے 2026 میں آیا ہوں تو کے پی کے سے یوتھیوں کا صفایا ہو گیا
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
آنٹی جی سو بندے بھی نہیں نکلے اسی لیے تو حکومت کی اور پنجاب گورنمنٹ کی پھٹی پڑی ہے کنٹینر لگا لگا کے راستے بند کیے ہوئے ہیں اگر 100 لوگ بھی نہیں نکلتے تو پھر کنٹینر اپ نےچھینکنے کے لیے لگائے ہوئے ہیں
@Bhatties68 میری جماعت نے کہا کہ تم اٹھاؤ ٹ ۔۔۔۔۔۔ جتنے اٹھا سکتے ہو اور پھر میں نے اپنے فل کوشش کی میں ابھی بھی کر رہا ہوں جتنے میں اٹھا سکتا ہوں میں اپنی ہمت سے زیادہ اٹھا رہا ہوں یہی کام ہے اس کا