🚨 زیارت میں جو دہشتگردوں نے جوانوں کو شہید کیا تو دہشتگردوں نے اعلان کیا کہ آکر اپنی لاشیں لے جاو لیکن لاشیں لینے آنے والے صرف " سفید داڑھیوں " والے ہوں،
مقامی بزرگ لاشیں لینے گئے تو ان کی دہشتگردوں نے سخت چیکنگ کی اور وہ وہاں سے 21 لاشیں اکٹھی کر سکے،
واپسی پر جب وہ نکلے تو فورسز نے انھیں روکا کہ یہ لاشیں ہمارے حوالے کردی تو بزرگوں نے انکار کر دیا، جب وہ لاشیں ہسپتال پہنچیں تو آرمی اہلکاروں نے کہا کہ سیکیورٹی ہمارے کنٹرول میں ہے لاشیں ہم اپنے پاس رکھیں گے تو وہاں عوام ان سے لڑ پڑی کہ 3 دن تک لاشیں وہاں پڑی رہیں لیکن کوئی لینے نہیں گیا اور اب تم لاشوں پر جمع ہو رہے ہو، ایسی صورتحال میں لاشیں حاصل کی گئیں تھیں، بلوچستان کی صورتحال دن بدن ہاتھ سے نکل رہی ہے،
عمران ریاض خان
آئیندہ جو بھی ووٹ مانگنے آئے تو آپ مریم نواز شریف کے بتائے اس طریقے پر لازمی عمل کریں
اسے بجلی کا بل دیکھاو
اسے گیس کا بل دیکھاو
پیٹرول کی پرچیاں دیکھاو
گھی کے کنستر چمچے سے بچانا
کہ جھوٹو یہ رہا تمھارا ووٹ 🙈🙈🙈
پنجاب میں اس وقت جبر اپنے عروج پر دکھائی دے رہی ہے۔ جو بھی اپنے آئینی اور قانونی حقوق کی بات کرتا ہے، اس کے خلاف طاقت کا استعمال، گرفتاریوں اور تشدد کی خبریں سامنے آتی ہیں۔ آج صفائی کے شعبے سے وابستہ محنت کش بھی اپنے جائز مطالبات کے لیے سڑکوں پر نکلے، مگر ان کے مطالبات سننے کے بجائے انہیں گھسیٹا گیا،
ٹکوں پہ بکنے @ISFPakistan کے سہیل آفریدی نے ذہنی مریض بریگیڈیئر عمر شریف کے ذریعے بڑے ذہنی مریض ڈرٹی ہیری فیصل نصیر کو پیغام بھجوایا ہے کہ @Aleema_KhanPK ہمارے کنٹرول میں نہی- ہمیں پھر الزام مت دھرنا
علیمہ خان کو گرفتار کروائیں❗️@SohailAfridiISF@soldierspeaks
جاوید ہاشمی ہمیشہ کھل کر بولتا ہے:
راحیل شریف نے لاہور ڈیفنس میں چار مربعے لیے۔ پرویز مشرف کو چولستان کا نمبردار بنایا گیا۔ بعض چیف جسٹس صاحبان نے جھوٹ بول کر پلاٹ حاصل کیے۔ سابق چیفس اقتدار کے بعد طاقت کے نشے میں بیٹھے رہتے ہیں، پھر بیرونِ ملک جا کر جزیرے خرید لیتے ہیں !جاوید ہاشمی۔
11 ارب والے جہاز کی وجہ سے مریم نواز بھارتی پنجاب تک رسوا ہو رہی ہے، بھارتی پنجاب کا وزیر اعلٰی دراصل اپنا عوام کو بتا رہا ہے کہ " شکر کرو تمھاری وزیر اعلٰی مریم نواز نہیں ہے ورنہ تمھارا 1100 کروڑ بھی جہاز پر خرچ ہونا تھا "
بریکنگ نیوز 🚨انتظار کی گھڑیاں ختم۔ وزیر اطلاعات شفیع جان نے بڑا اعلان کردیا، نوجوان تیاری پکڑو 🔥🔥
پانچ اگست سے ہم بڑی تحریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ یہ تحریک ایک دن کی نہیں یہ تحریک عمران خان کی رہائی پر ختم ہوگی۔ مزاحمت کریں گے لیڈر واپس لائیں گے۔
حمد اللہ نے, قرآن و احادیث کی روشنی میں,
عاصم منیر کو ظالم ترین شخص ثابت کردیا!!
اور قرآن و احادیث کی روشنی میں ظالم کے خلاف بولنا اور آواز اٹھانا ایمان کا حصہ ہے!!
زبردست حمد اللہ صاحب 👏👏
عمران خان کو جیل میں اس لیے بھی رکھا گیا کہ اُس نے القادر یونیورسٹی بنائی، جہاں آج بھی نبی ﷺ کی سیرت اور تعلیمات پڑھائی جا رہی ہیں۔
وزیرِ مذہبی امور ڈاکٹر عدنان قادری
#ReleaseImranKhan
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
یورپی یونین نے عاصم منیر کی کارکردگی پر چارج شیٹ جاری کر دی ، اگر عاصم رجیم اسی طرح انسانی حقوق کی پامالیاں کرتی رہی تو اس کا نقصان پاکستان کو ہو گا اور پاکستان جی ایس پی پلس سٹیٹس سے ہاتھ دھو بیٹھے گا ۔۔۔