نہ سر جھکا کے جیے نہ منہ چھپا کے جیے،
ستم گر کی نظروں سے نظریں ملا کر جیے،
ہم اگر دو دن کم جیے تو اس میں حیرت کیا،
ہم ان کے ساتھ جیے جو شمع جلا کر جیے #WeAreWithYouSkipper
حضرت امام حسین علیہ السلام نےایک ظالم کی فوج جو تعداد میں ان سےکہیں بڑھ کرتھی، کا سامنا کرتے ہوئے باطل(جھوٹ)کیخلاف حق و سچ پر ڈٹ جانے کی پاداش میں کربلا میں اپنے اہلِ بیت اور ساتھیوں سمیت جانوں کے نذرانے پیش کئے۔
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
Congratulations to javelin thrower Arshad Nadeem for overcoming injury & winning the Gold for Pakistan plus setting a new Games record with a throw of 90.18m.