اس کلپ ن لیگ کے صحافی نصراللہ ملک کی منافقت اس قدر ایکسپوز ہوتی ہے کہ ن لیگ کا سیاستدان بھی ایسی منافقت نہ کر سکے
کیا انہیں چار اکتوبر کو نکلنا چاہیے: منصور علی خان
نہیں نکلنا چاہیے، سیاست میں انتہا پسندی نہیں ہونی چاہیے: ن لیگی صحافی
کب نکلنا چاہیے: منصور علی خان
جب آپ لانگ مارچ کہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے آپ وفاق سے لڑنا چاہتے ہیں: ن لیگی صحافی
جب نواز شریف نے لانگ مارچ کیا تھا تو وہ کیا وفاق سے لڑائی تھی: منصور علی خان
میاں نواز شریف نے GT روڈ کی ایک سائیڈ کھلی رکھی تھی: ن لیگی صحافی 😂
اگر PTI ایک سائیڈ کھلی رکھے تو پھر ٹھیک ہے: منصور علی خان 😂
لانگ مارچ وفاق سے لڑائی ہے: ن لیگی صحافی
مولانا فضل الرحمان نے بھی کیا تھا: منصور علی خان
لیکن وہ واپس چلے گئے تھے: ن لیگی صحافی😂
بھائی وہ ڈیل لے کر واپس گئے تھے: منصور علی خان
واپس تو چلے گئے تھے نا: ن لیگی صحافی😂
Verdicts so far by the 27th Amendment’s FCC and the 26th Amendment’s (now defunct) Const’l Bench:
Regression re: harassment of women at the workplace.
Greenlighting military trials of civilians.
Handing reserved seats to the parties that lost them.
Upholding transfers of judges to IHC, including Dogar J.
No decision on validity of the 26th Amendment.
No decision or hearing on validity of the 27th Amendment.
مختلف ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر 15 سے 25 فیصد تک اضافہ ریکارڈ، ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونے والے سیرپ کی قیمت 390 روپے سے بڑھ کر 560 روپے ہوگئی۔
پیناڈول کی 10 گولیوں کی قیمت 25 روپے سے بڑھکر 40 روپے ہوگئی۔
Sharing low quality AI videos to spread lies, shows how dumb these people are. As Imran Khan had said
“ایک تو پڑھے لکھے نہیں اور اوپر سے سیکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے”
طالبان واپسی کا معاملہ 2 بار آیا، میں نے اور مراد سعید نے مخالفت کی، جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا یہ ملک کے مفاد میں ہے، کہا گیا اُن کے نقصانات پورے کیے جائیں، PTI دور میں یہ فیصلہ نہیں ہو سکا، ہماری حکومت جانے کے بعد 35 سے 40 ہزار افراد آئے!سینیٹر پیر نور الحق قادری۔
منڈی بہالࣿدین سے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز اس وقت بدترین حالات میں پابند سلاسل ہیں، ان کی گرفتاری کا بیک گراؤنڈ حکومتی جبر کی ایک اور داستان ہے، مجھے نہیں معلوم یہ جو سیاسی دشمنی کو اس طرح ذاتی دشمنیوں میں بدلا گیا ہے مستقبل میں کیا گل کھلیں گے، ہر جگہ ایک مستقل دشمنیوں کا بیج ڈال دیا گیا ہے کہ نئے قندھار بنا دئیے ہیں،لگتا ہےحکمرانوں کی سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت مفلوج ہو گئ ہے!!
The Age of Arshad Nadeem is officially over! Surely Brought some amazing memories...wishing him all the best for the remaining competitions he takes part in but would now not be considered a potent force in this sport..
ڈاکٹر شیریں مزاری سمیت اس وقت کی عمران خان کابینہ کے بہت سے وزرا سے میری بات ہوئی جو ہمیشہ سے اس کی مکمل تردید کرتے آئے ہیں کہ ٹی ٹی پی کو واپس بسانے کا حکومتی سطح پر کبھی بھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا تھا تجاویز مشاورت ان کیمرہ بریفنگز چلتی رہیں لیکن فیصلہ نہیں ہوا تھا اور ان کی حکومت چلی گئی تھی
اب اگر جنرل باجوہ بھی اس سے انکاری ہیں تو یہ کب کیسے کس طرح واپس آئے ؟؟؟
This footage is 35 years old.
It shows how Israel was treating Palestinians decades ago.
The oppression did not begin on October 7; it has been a reality for generations.
History:
In November 2014, President Ashraf Ghani visited Pakistan and did everything to convince relevant agencies of Pakistan government to assist Afghanistan in neutralizing the Taliban i.e. dismantling the Quetta Shura and the Haqqani network. As he landed back in Kabul the following is what Sartaj Aziz, the then National Security Adviser of Pakistan said about the Taliban and President Ghani's request.
"Afghan Taliban are friends of my country from the 1990s who pose no security threat to Pakistan and thus merit no military crackdown by the Pakistan army".
If judged by Islamabad's new logic Mr. Aziz must have been an agent of India to say this.
میں خواجہ آصف صاحب سے پارلیمنٹ میں یہی پوچھا تھا کہ کتنے بسائے گئے تو انہوں نے جواب دیا "میں بیک کررہے بتاؤں گا۔" کیونکہ مالک صاحب کی بات درست ہے کسی کو بسانے کا فیصلہ ہی نہ ہوسکا۔
"میں عالیہ حمزہ کیلئے پریشان تھی تو مجھے کہا گیا کہ 2037 تک بھول جاو، استثنی لیکر، آئین میں دو تین شقیں ڈال کر اور قانون بدل کر خدائی دعوی کیسے کر سکتے ہیں؟ سیاستدان اقتدار کیلئے جوتوں میں منہ کے بل لیٹے ہوئے ہیں، عالیہ حمزہ کے شوہر کینسر سروائیور ہیں، عالیہ کی چھوٹی بیٹی کی آنکھوں میں خوف اور آنسو جم چکے ہیں، انکے گھر میں مستقل ماتم کی فضا ہے، عالیہ کی سالگرہ پر بیٹی جیل میں کیک لے گئی جو نہیں لے جانے دیا گیا، ماں جیل کی تنگ جالی سے صرف انگلی نکال کر بیٹی کو چھو رہی تھی، عالیہ حمزہ کی گاڑی، فرنیچر، الماریاں، ٹی وی اور بچیوں کا لیپ ٹاپ تک توڑا گیا، دروازے پر گھنٹی بجے تو بچے گھبرا جاتے ہیں"
سابق ایم این اے @Saira_Banokhan@DRTPakistan
ہم نے آپریشن کر کے ان کو اپنے علاقوں سے نکالا تو ہماری MIاور ISI انہیں واپس لے آئی اور کہا یہ گُڈ طالبان ہیں آپ ان کا استعمال کرو
میں نے تب بھی کمیٹی میں کہا تھا اگر یہ طالبان اتنے ہی اچھے ہیں تو آپ انہیں اپنی فوج میں بھرتی کر کے کشمیر میں لڑا لو
ماضی میں علی امین کا دیا گیا بیان
At least six Frontier Corps (FC) personnel and a civilian driver were reported among the casualties in a terrorist ambush in Dera Bugti, Balochistan.
They were travelling to Kashmore when terrorists opened fire on their vehicle at Inayat Shah Darbar Bridge in Dera Bugti
Twenty-five years later, Pakistan ranks first on the Global Terrorism Index 2026. Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan accounted for more than 74 percent of the country’s terrorist attacks and 67 percent of its terrorism deaths in 2025.