یہ وقت مجبوروں اور لا چاروں کی مدد کا ہے مگر یہ مدد غریبوں کی عزت نفس مجروح کیے بغیر ہونی چاہیے - کیمروں اور چکا چوند روشنیوں کے سامنے دینے والوں کہ فخریہ مسکراتے چہرے اور لینے والوں کی بی بسی، لاچار اور جھکی ہوئی نگاہیں انسانیت کی توہین و تذلیل ہیں۔
#coronavirusinpakistan
جمہوریت کے چمپئن کی اصلیت سبکو پتا ۔۔۔صرف اپنے کھانے کی بھوکے لوگ ہیں ۔ کراچی کھا گئے، صوبہ کھا گئے، اپنا خاندان کھا گئے ۔۔۔جمہوریت کے ریپئر میں ملک کھاگئے
ایم کیو ایم پاکستان کے سنئر رہنما شکیل عمر بھائی 13 سال جلا وطن رہنے کے بعد پاکستان آگئے،ایک انتہائ تکلیف دہ سفر جس کا علم جس کو ہے وہ جانتا ہے،اللہ پاک کا شکر،شکیل عمر بھائی کراچی صوبہ کی جدوجہد میں جلد ہمارے ساتھ ہوں گے انشاءاللہ،
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر یومِ نجات و یومِ تشکر کے سلسلے میں کارکنان کی بہادرآباد آمد جاری
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی شعبہ جات، ٹاؤنز اور یوسی کے ذمہ داران و کارکنان بڑی تعداد میں بہادرآباد مرکز پہنچنا شروع ہوگئے۔
#MQMPakistan#یوم_نجات#یوم_تشکر
ایم کیو ایم کے کارکنان!
جو جبر سے نہیں ڈرے، وہ جبر کے غلاموں سے بھی کیا ڈریں گے؟
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#APMSO#MQMPakistan#Hyderabad
کیا چند ہفتوں میں 28ویں آئینی ترمیم پاکستان کے power structure، وسائل کی تقسیم اور صوبائی اختیارات کا پورا نقشہ بدلنے جارہی ہے؟
آج پاکستان کی سیاست میں ایک ایسی بحث زور پکڑ رہی ہے جو اگر حقیقت بن گئی تو شاید کراچی سمیت پورے ملک کی تقدیر بدل جائے۔ اطلاعات ہیں کہ طاقتور حلقے 18ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل کیے گئے بعض اختیارات پر نظرثانی پر غور کررہی ہے۔ NFC ایوارڈ، بلدیاتی نظام، تعلیم، صحت، آبادی پالیسی اور وفاق و صوبوں کے درمیان وسائل کی نئی تقسیم جیسے اہم معاملات زیر بحث بتائے جارہے ہیں۔ بعض حلقوں کا خیال ہے کہ اگر بلدیاتی نظام کو حقیقی آئینی طاقت ملی تو کراچی کو پہلی بار عالمی معیار کا انفرااسٹرکچر مل سکتا ہے۔تاہم پیپلز پارٹی صوبائی خودمختاری پر کسی سمجھوتے کے خلاف کھڑی دکھائی دیتی ہے، جبکہ حکومت consensus بنانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔کیا پاکستان ایک نئے constitutional reset کی طرف بڑھ رہا ہے؟ مکمل اور بصیرت افروز تجزیے کیلئے آج کا On My Radar ضرور دیکھیں، یوٹیوب لنک پر کلک کریں https://t.co/izmdReRI40
تنقید کا طریقہ طنز و مزاح سے بہتر کوئی نہیں۔ رپورٹنگ تو چلتی رہتی ہے لیکن چھیڑ چھاڑ اور مستی نہیں رکنی چاہئیے۔ یونیورسٹی روڈ سے اب کچھ گزرے یا نا گزرے میری قسمت کا جنازہ گزرے گا۔۔۔ کراچی میں اب "رہنا" سہنا بن چکا ہے۔
غیر سیاسی: شیر مرگیا۔۔ بندر نے ضد کی اسے میئر بنادو
ضد کرکے ۔۔ مینی پولیشین ۔۔۔ کرکے ۔۔ کھینچ کھانچ کے بن گیا۔۔
ایک دفعہ شدید بارش ہوئی ۔۔ جانوروں نے دہائی دی۔
میئر صاحب کچھ کریں۔۔
میئر صاحب ایک ڈال سے دوسری ڈال تیزی سے چھلانگ لگاتے۔ پھر ادھر ۔۔ پھر ادھر تیز تیز۔۔
جانوروں نے کہا۔۔ صاحب توجہ!
کہنے لگا دیکھو۔۔۔ میں کتنی محنت کررہا ہوں۔۔
آگ نیوزی لینڈ میں بھی لگ جاتی ہے کہنے والے۔۔
نیوزی لینڈ کی تیسری سب سے بڑی ایسی شاہراہ دکھادیں جو نو سال سے اس حال میں ہو۔۔ اور نو کے نو سال وہی جماعت حکمران ہو