@bhattimajid پاکستان میں ہر چیز "ڈنگ ٹپاؤ" پالیسی ہے۔پمس اسپتال سمیت کہیں آگ لگ جائے تو اس پالیسی کے تحت انکوائری کمیٹی بٹھاؤ، ڈرامہ کرو اور پھر رپورٹ ردی کی ٹوکری میں۔۔ٹیم ہار جائے تو اپنا مذاق بنوانے کے لیے یکمشت سات کھلاڑی تبدیل کردو۔ہر ادارے میں ایسے چغد پالیسی ساز بیٹھے ہیں۔
@MazharAbbasGEO سر آپ نے بالکل درست تجزیہ کیا ہے ۔بنیادی ترجیحات غلط ہیں لیکن ترجیحات اسوقت درست ہوتی ہیں جب بنیاد درست ہو۔ ناانصافی، لاقانونیت کی بنیادوں پر آپ بیرونی امداد پر لڈیاں تو ڈال سکتے ہیں حقیقی ترقی کی بنیاد نہیں رکھ سکتے۔یہاں کے حکمران صرف "ڈنگ ٹپاؤ" پالیسی کا چورن ہی بیچ سکتے ہیں۔
@MazharAbbasGEO پاکستان میں جن ایشوز کو دبانا ہو ان پر انکوائری بٹھا دیں۔ ہر نئی انکوائری پر اٹھنے والے بھاری اخراجات بھی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے نکالے جاتے ہیں۔پھر انکوائری رپورٹ دیگر وزنی فائلوں کے نیچے دبا دی جاتی ہے۔استعفوں کا مطالبہ بھی مضحیکہ خیز ہے ۔استعفے تو مہذب ملکوں کا شیوہ ہیں۔
نقوی کا کوئی بیانیہ پہلی بار دل کو بھلا لگا ہے۔79 سال سے جاری میوزیکل چیئرکھیل ایک مرتبہ پھر نئے کرداروں کی تلاش میں ہے ۔ سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ ذاتی مفاد کے لیے جمہوری اقدار کو پامال کرنے والوں نے ہمیشہ منہ کی کھائی ۔ فلاپ جمہوری ڈرامہ کے کرداروں کو آئینہ دکھانا ضروری تھا۔
@araghchi Sir with due apologies, isn't it a miscalculated and foolish move of your foreign office that after achieving a great success on all fronts, which is also admitted by the world, now the people and nations which were on your side in principle, now starting to oppose your actions
@ZamanMu02130704 مجرموں کی فائرنگ سے اپنے ہی ساتھی مر رہے ہیں تو یہ تو جرائم پیشہ افراد کی پیشہ ورانہ کمزوری ہے نا۔ مجرم۔۔پولیس نہ سہی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سےمریں۔ خس کم جہاں پاک۔پورا پاکستان اور اسکے دانشور سی ٹی ڈی کی کارکردگی پر جشن منا رہے ہیں ۔کچھ بھی ہو ہم بنانا ریپبلک ہرگز نہیں۔
@GermanyinPAK Pakistani students of German universities are losing semesters, and with them, their dreams—due to visa delays. More than lost time; it’s lost futures. Concerned authorities are urged to prioritize student visas and support deserving youth.@AussenMinDE
@MIshaqDar50 It's not true. Red metro is still not allowed to go to the secretariat metro station, causing serious problem for employees of govt offices in red zone. Express chowk/D chowk gate and Marriott entry gates also blocked. High time to shift govt offices somewhere outside red zone.
@awaisReporter سر تاخیر نہیں روک لی گئ۔۔کہا جا رہا ہے زندہ ہونے کا ثبوت دو۔یہ ثبوت پنشنرز پہلے ہی ہر چھ ماہ بعد متعلقہ بینک میں جا کر دے رہے ہیں جس کے لیے انہیں آخری عمر میں دھکے کھانے پڑتے ہیں۔اب اے جی پی آر کا کہنا ہے کہ بینکوں کے ساتھ ہمیں بھی ثبوت دو کہ ابھی تک زندہ ہو۔
اے جی پی آر کی جانب سے ملک میں 80 برس سے زیادہ عمر کے ساڑھے تین ہزار پنشنرز کی پنشن روک لی گئ۔۔پنشنرز کو مارچ کی پنشن ابھی تک نہیں ملی، پنشن پر گزارا کرنے والی ہزاروں بیواء و ضرورتمند خواتین اور خاندان شدید پریشانی سے دوچار
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
یہ ہے نیا پاکستان !!!
گزشتہ برس مئی میں معرکہ حق میں کامیابی اور اس سال اپریل میں امریکا اور ایران میں جنگ بندی کے لیے اسلام آباد ٹاکس
پاکستان کو وہ کامیابیاں مل رہی ہیں جس کا پہلے تصور بھی نا کیا جا سکتا تھا۔ یہ ہے نیا پاکستان 🇵🇰
#امن_کا_سفیر_پاکستان
@CDAthecapital Serve Islamabad with true Lahori zeal—not to impress the government, but to help citizens facing real issues: clean water, sanitation & transport.
Prayers & best wishes for your success! #Islamabad#PublicService
@awaisReporter ایک غلط فیصلہ۔اس سے بہتر ہے کہ بسوں کی تعداد بڑھائی جائے اور شہر کے جن علاقوں میں الیکڑک بسوں کی سہولت موجود نہیں ہے وہاں تک اس سروس کا نیٹ ورک پھیلایا جائے۔
الیکٹرک بس کا کرایہ 50 روپے ہے جو ہر کوئی دے سکتا ہے۔ یقین جانیں اگر 1 ماہ کے لیے مفت سفر کےریلیف کے بجائے 35 کروڑ روپے مزید الیکٹرک بسوں کی خریداری پر لگا کر انہیں ہائی وے پر چلا دیا جائے تو عوام زیادہ خوش ہوں گے کیونکہ بسوں کی کمی کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے