🚨انتہائی قابل فخر نوجوان دل خوش کر دیا ہے عوام اگ اور شعلے برسانے تیار ہے یہ لاوا پھٹ گیا سب کچھ 5 منٹس میں تہس نہس 🔥
اس جذبے کو نا توڑ سکے ہو اور اب توڑنا ناممکن سے اوپر چلا گیا ہے
وردی میں ملبوس آئین شکن غدار!
ایک منٹ میں بولے گئے معید پیرزادہ کے یہ سنہرے لیکن تلخ الفاظ، پاکستان میں دہائیوں سے جاری systematic تباہی کی وجوہات کا خلاصہ ہیں.
یہ کلپ اس لئے لگاتا ہوں کیونکہ PTA اسے X کو رپورٹ کرتا ہے، جس کا مطلب ہے عسکری درندوں کو اس سے شدید تکلیف پہنچتی ہے.
یہ ہیں مزے پیلزپارٹی کے ایم پی اے کے۔ ۔
رکشے سے پراڈو تک کا سفر۔ ۔۔
کرپشن کی انتہا کا نام ہے PP
جب ہی کراچی سمیت پورا سندھ موہینجوڈرو بن گیا
اور
سارے ایم۔ این۔ اے اور ایم پی اے اربوں پتی بن گئے کرپشن کی بدولت
شاہد خٹک کی یہ للکار صدیوں میں یاد رکھی جائے گی کیا الفاظ کہے ہیں 🔥
آپ نے ہمارا تعداد کم تو کردیا لیکن یہ جو بیٹھے ہوئے اسطرف یہ آپکے جعلی ایم این ایز کا مقابلہ کریں گے ان جعلی ایم این ایز کا جو حرام کی تنحواہ لے رہے ہیں
کیسے ظالم لوگ ہیں 💔
پشاور ریلوے ٹریک کے قریب بوری سے معصوم بچہ برآمد
نامعلوم افراد بچے کو بوری میں بند کر کے چھوڑ گئے بوری کھولنے پر پر زندہ سلامت بچہ ملا
ایک صوبے کا نام نواز رکھ لیں ایک کا نام شہباز رکھ لیں ایک کا نام مریم صفدر رکھ لیں اور ایک کا نام حمزہ رکھ لیں اور ملک کا نام شریفستان رکھ لیں رولا ای مکائیں ! صائمہ کنول ۔۔
This is not discipline. This is cruelty.
A child was allegedly stripped, beaten and humiliated — and the silence around such abuse is the real shame.
When a man is accused, society screams before facts.
But when a woman is seen abusing a child, suddenly people search for excuses, trauma, stress and sympathy.
Enough.
Motherhood is not a licence to torture.
A woman is not above accountability.
A child’s pain is not less because the abuser is female.
Someone must step in, protect that child, and ensure strict legal action.
Abuse is abuse.
Even when the abuser is a woman.
SOURCE- @Intl_Relations0
تیل کے چھ ڈبوں میں سے ایک غیر قانونی ڈبے کو ضبط کر لیا گیا ہے جبکہ باقی قانونی قرار دیے گئے ہیں
نوٹ یہ پٹرول 600 کلومیٹر سے آتے آتے کوئٹہ پہنچتے ہی 6 ڈبوں میں سے ایک غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کو اتار کر ایک کروڑ سے زائد رقم والی گاڑی میں ڈال دی ہیں
لاوارث بلوچستان
ایک بےبس باپ کی درد بھری دہائ ۔۔ 💔
جس کے بیٹا بائیکیا تھا ۔ اس کو 2022 میں قتل کرکے زندہ جلا دیا گیا۔ لیکن عدالت نے مجرمان کو سزا دینے کی بجائے باعزت بری کر دیا ۔
لعنت ہے اس نظامِ انصاف پر ۔۔ ہزار لعنت !!
مردان میں گوردوارے پر فائرنگ اور سکھ میاں بیوی کی ہلاکت نہایت تشویشناک خبر ہے، میری ہمدردیاں غمزدہ خاندان اور سکھ برادری کے ساتھ ہیں
شدت پسندی کی لہر خیبرپختونخواہ میں ہر سو پھیلی ہوئی ہے اور اب اقلیتی برادری کو اس کا نشانہ بنا کر مذہبی شدت پسندی کو ہوا دینے کی کوشش کی جاری ہے، اس افسوسناک سانحہ کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے
ارباب اختیار کو فوری طور پر اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں کی سیکورٹی کو فول پروف بنانا چاہیے
#Mardan #gurdwara
جو سلوک ڈی چوک میں عاصم منیر کے حکم پہ تحریک انصاف کے کارکنوں کی لاشوں کے ساتھ کیا گیا وہی سلوک کشمریوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
جب ہم ڈیڈ باڈی لینے ہسپتال جاتے ہیں تو آگے سے ڈیمانڈ آتی ہے کہ آپ لکھ کر دیں کہ جس میں لکھا ہےکہ
“ آپکا بیٹا آپکا باپ یا جو بھی شخص مارا گیا ہے وہ ایک دہشتگرد تھاسسٹم نے دہشتگرد کو مارا ہے “
اسکا ذمہ دار کون ہے وہ سسٹم جسکو سویلنز کی حفاظت کے لیے رکھا گیا ہے۔
کیا احتجاج کرنا ایک بنیادی حق نہیں ہے ؟
فلسطینیوں کو غیر مسلموں نے مارا ۔ ہمیں مسلمان مارا ہم کس سے سوال کریں ؟ ہمیں انصاف چاہیے ۔
کیا شہادت صرف وردی والوں کے لیے ہوتی ہے ۔ ان سویلنز کا کیا جنھوں نے اپنی قیمتی جانیں کشمیر کے لیے قربان کر دیں ۔کیا اپنے حقوق کے لیے آواز اتھانے والے شہید نہیں ہوتے؟!