🚨 بریکنگ نیوز ، گڈز ٹرانسپورٹرز کی 9 روزہ ہڑتال ختم
ملک بھر میں 9 روز سے جاری گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال بالآخر ختم، ٹرانسپورٹرز نے حکومت سے مذاکرات کے بعد ہڑتال 45 روز کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔
گڈز ٹرانسپورٹ بحال ہونے سے ملک بھر میں سامان کی ترسیل، صنعتوں اور تجارتی سرگرمیوں میں پیدا ہونے والا تعطل ختم ہونے کی توقع۔