Professional Forex Trader & Fund Manager. Profit is 100% guaranteed in 10000$ account. Monthly profit is 1500$ to 2000$ average. skype:forexfundmanager11
@QasimKhanSuri شامل ھیں اسمیں آپ کروڑوں روپے کے پلاٹس پر قابض ھو جائیں؟ آپ نے بھرپور اپنی اسپیکرشپ کو غلط استعمال کیا اور کرپشن سے مال کمایا۔اگر یہ بات غلط ھے تو آپ یہاں پر لکھ سکتے ھیں۔
@QasimKhanSuri قاسم خان سوری میں تحریک انصاف کو اور عمران خان کو ۲۰۱۱ سے سپورٹ کر رھا ھوں۔کیا عمران خان کا یہ ویژن تھا کہ آپ جیسے لوگ نیشنل اسمبلی میں آ کر اپنی ڈپٹی سپیکر شپ کو مس یوز کر کے لوگوں کو دبا کر اسلام آباد کی دو ھاؤسنگ سوسائیٹئز میں جسمیں جناح گارڈن اور نیشنل اسمبلی ھاؤسنگ سوسائٹیز
@QasimKhanSuri جیسے قاسم سوری نے ڈپٹی سپیکر کی سیٹ کا غلط استعمال کرتے ھوئے اسلام آباد کی کوآپریٹوو ھاؤسنگ سوسائٹیز میں پچاس کروڑ کے قریب تر مفت کے پلاٹس سوسائٹی کابینہ کو بلیک میل کر کے یا انکے مفاد کو بھی پروٹیکٹ کر کے ہتھائے۔
Need IT Professional
Details;
A housing Society is hiring for maintenance,updation etc of website.
Male/female both can come for interview with their documents/certificates
Qualification:Masters in Computer Science.
Having experience in web designing will be preferred.
How to Read a Single Candlestick
Each candlestick represents one day’s worth of price data about a stock through four pieces of information: the opening price, the closing price, the high price, and the low price.… https://t.co/w9Fbyy7FHd
President Erdogan, PM Mahatir and myself had a meeting today in which we decided our 3 countries would jointly start an English language channel dedicated to confronting the challenges posed by Islamophobia and setting the record straight on our great religion - Islam.
میں جنگ بندی لکیر کے اس پار سے عالمی انسانی حقوق کا قانون اور روایتی ہتھیاروں کے حوالے سے 1983 کے کنونشن کے تحت عائد پابندیاں روندتے ہوئے کلسٹر بموں کے ذریعے شہری آبادی پر بھارتی حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔سلامتی کونسل کو عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات کا فوری نوٹس لینا چاہئیے۔
مقبوضہ کشمیر کے عوام کو مصائب و مظالم کی گہری تاریک رات سے نجات دلوانے کا وقت آن پہنچا ہے۔ انہیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرادادوں کی روشنی میں حق خودارادیت ملنا چاہئیے۔ جنوبی ایشیاء میں امن و سلامتی کا نسخہ تنازعہ کشمیر کے پرامن اور انصاف پر مبنی حل ہی میں پوشیدہ ہے۔