ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے خلاف ظالمانہ اقدامات ختم کرنے کی مودی حکومت کی پیشکش واپس مودی کے منہ پر دے ماری۔کشمیریوں سے غداری اور مودی سے یاری کے عوض میں تمام مقدمات ختم کرنے اور بھارت واپس آنے کی اجازت سے فائدہ اٹھانے سے انکار کر دیا۔ڈاکٹر صاحب کی اس عزیمت پر خراج تحسین پیش ہے۔
پاکستان سے باہر کا جانے بہانہ
پاکستان میں عورت کو تحفظ نہیں ہے۔
پاکستان میں عورتوں کی تعلیم پر پابندی ہے۔
پاکستان دہشت گردوں کا ٹھکانہ ہے۔
پاکستان میں یہ ہے وہ ہے خود کو امریکہ اور یورپ کو شفٹ کرنے والے سارا الزام ارض پاکستان پر لگاتے
لعنت ان خنزیروں پر
#HareemShah_leaks
ہاہاہا
یار حد ہے ویسے اس ٹرینڈ کو بنانے والے بھی یقین کر انصافی دوستوں کی طرح ہیں نا کچھ پتہ ہے بس ٹرینڈ بنا لو جس خاتون کی پارٹی ہے جس کے والد پارٹی ہیڈ ہیں تین دفعہ وزیر اعظم رہے اُن کی پارٹی نے یوٹرن لیا اور، مریم ڈٹ گئی ہاہا حد ہے جھوٹ کی
#ڈٹجانےکاشکریہمریم