استغفرُللہ
مجسموں کی حرمت کا چورن بیچنے والوں کا جیتے جاگتے اپنے ساتھیوں کی حرمت کا ماتم
اپنے اہلکار پر پہلے اپنا ڈالہ چڑھایا
پھر دو قیدی وین یکے بعد دیگرے اس پر سے گزاریں
ایک نے بھی رک کر مدد کرنے کی کوشش تک نہیں کی
اب اس غریب کے لئے تمغوں کا اعلان ہو گا
مظاہرین کو قاتل کہنا کل سے شروع کر رکھا ہے راتب خور صحافی نما گِدھوں نے