حرم سال کا پہلا مہینہ یہ اگر ایسے کہوں تو شیعوں کے ماتم کا جلوسوں سبیلوں لنگروں اور بہت سی بدت کی پیدائش کا مہینہ !
مگر یہ بدت اسلام میں آئی کیسے اور آخر کیوں؟ یہ شیعوں کو ملتا کیا یہ سب کر کے کیوں یہ ہر سال یہ خود پر ظلم کرتے نظر آتے ہیں ۔ وجہ کیا ہے؟
کیوں جواب نہیں اتنا تو جانتے ہیں آپ شیخ صاحب آگے کیا ہوا جی علم کی کمی !
علم کی کمی تھی تو اتنا سب کیسے جانا ؟ جی ہمارے بڑوں نے بتایا اور کہا ان سے دور رہنا (کیا مطلب دور کیوں ہم جا کر سوال کرتے ہیں) جا کر پوچھیں تو سہی آخر وجہ کیا ھے آپکو ملتا کیا ہے
اللّٰہ نے اپکو عقل و شعور سے نوازا ہے جانئیے آخر یہ مقصد شیعت ہے کیا کیوں یہ ہر سال حُسین ۴ کے نام پر یہ سب کو اپکے مطابق گمراہ کیا جا رہا ہے ۔ آپ ہی انکی اصلاح کر دیں ! مگر اسکے لئے آپکو آنا ہوگا اور سب کے پہلو کو دیکھنا ہوگا سمجھنا ہوگا اور سمجھانا ہوگا سوال کرنا ہوگا
رسمن جواب تو یہ ہی ملے گا کہ بھائی انکو بد دعا ہے ، اور قیامت تک یہ ایسے ہی رہیں گے !
(بد دعا) اور اس کی وجہ کیا ہے (جی مولا حُسین کو شھید کیا تھا) شھید کس نے کیا ؟ جی یزید نے وہ پہلی بار ماتم کیا تھا ۔ اچھا اور شھید کیا کیوں ؟
جواب نہیں !
ے اور مولا کو شھید کیا کیوں
کیا وجہ تھی یزید کی !
ارے نہیں انکے پاس مت جانا وگرنا اُن جیسے ہو جاوُ گے !
مگر مجھے تو بد دعا نہیں تو آخر میں کیسے ہو سکتا ہوں ویسا . ؟
بس اسی زنجیر کو توڑئیے آپکو اگر بددعا نہیں تو ڈرئیے مت آئیں اور بنا خوف کے سوال کئجیے۔
لہذا ایسے عقائد کہ ہمارے لئے صرف قرآن کافی ہے کفریا ہے
اور اسکے دعویدار کفر کی غفلت میں ہیں خدارا اپنے عقائد کی درستگی کیجیے اللہ جمعةالوداع کے صدقے ہمیں قرآن اور اہلبیت ۴ کو سہی معنی میں سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے الہیٰ آمین
#جمعةالوداع
اہلبیت ۴ اور قرآن
اسلام کے دو اہم اور بنیادی رکن ہے جن میں سے کسی ایک کا بھی ترک دائرہ اسلام خارج کر دیتا ہے _ جس طرح اہلبیت ۴ کے بغیر قرآن کی کوئی روحانیت نہیں اسی طرح قرآن بھی اہلبیت ۴ کی عکاسی کرتا نظر آتا ہے ۔
#جمعة_الوداع