इनम सापकोटाको मोबाइल प्रहरीको फरेन्सिक विभागमा पुग्नु अगाडि २ दिनसम्म प्रधानमन्त्रीका सल्लाहकार व्यञ्जनकारले राखेको समाचार प्रकाशित भएपछि एकाएक प्रधानमन्त्री र उनको टिमका निर्णायक सदस्यहरू आइजिपी बदल्ने निष्कर्षमा पुगे।
https://t.co/cN0s1H5l5Q
Kathmandu Gorkhas deserves to lose this match just for playing Sumit Maharajan instead of Santosh Yadav. Santosh Yadav is a better batter and bowler than him.
"جب آپ اپنے کیریئر میں کچھ کر کے جاتے ہو تو دنیا آپ کو سر آنکھوں پر بٹھاتی ہے" — نیپال لیگ میں شعیب اختر کا تاریخی اور شاہانہ استقبال
نیپال لیگ میں بھارت کے سابق مایہ ناز کرکٹر انیل کمبلے سمیت کئی بڑی شخصیات موجود تھیں، لیکن جیسے ہی راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر گراؤنڈ میں داخل ہوئے، پورا اسٹیڈیم جذبے سے جھوم اٹھا۔
اسٹیڈیم کے اندر نصب بڑی اسکرینوں پر شعیب اختر کی دنیا کی سب سے تیز رفتار گیند کرانے کی یادگار ویڈیو چلائی گئی، اور لاؤڈ اسپیکر پر گونج دار آواز میں اعلان ہوا:
"آج ہماری دعوت پر وہ بولر اس گراؤنڈ میں تشریف لایا ہے، جس کا سامنا کرنے سے پہلے بلے باز میچ سے ایک دن پہلے یہ سوچتے تھے کہ وہ کل کا میچ کھیلیں یا نہ کھیلیں!"
اس تاریخی اعلان کے بعد شعیب اختر کو پورے سرکاری پروٹوکول کے ساتھ گراؤنڈ کا چکر لگوایا گیا، جہاں نیپال کے ہزاروں کرکٹ فینز نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں اور راولپنڈی ایکسپریس کا وہ شاندار استقبال کیا جو تاریخ کا حصہ بن گیا اس سے پہلے بھارت میں کسی کرکٹر کا اتنا شاندار استقبال نہیں کیا گیا جو شعیب اختر کا کیا گیا
#cricket #pakistancricket #PCB
🚨 WHY PCB IS A BIGGER JOKER IN CRICKET 🚨
Pakistan players agreed to play Nepal Premier League on certain price
Everything was going smoothly until PCB entered the scene
PCB demands $25k per player for NOCs to Pakistani players
Now, Nepal Cricket Board is angry with the PCB
Nepal is the NOT the only country being asked to pay. 25K USD is very low what other boards charge to release their players.
It's a non-issue being made into an issue. This practice is on play for almost an year now. Franchises knew upfront what they were signing up for.
PCB Faces Criticism Over $25K Fee for NPL Participation
PCB is under fire for reportedly demanding a $25,000 fee per player for NOCs to play in the Nepal Premier League.
While several Pakistani players have already reached Nepal for the tournament, their participation remains uncertain.
Critics argue that instead of supporting an Associate nation, such a heavy fee creates hurdles for both players and the growth of Associate cricket.
🚨 PAKISTANI PLAYERS SET TO MISS NEPAL PREMIER LEAGUE! 🇵🇰🇳🇵
• 10 Pakistani players were signed by different NPL franchises.
• Sahibzada Farhan and some other players had already arrived in Nepal.
• However, the PCB has not issued them NOCs, with their return now expected.
• Franchises have started searching for replacement players.
🚨نیپال پریمیئر لیگ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی جاری نہیں کیے، جس کے بعد تمام فرنچائزز نے پاکستانی کھلاڑیوں کے متبادل تلاش کر لیے۔
پاکستان کے 10 کھلاڑیوں کے نیپال پریمیئر لیگ کی مختلف فرنچائزز کے ساتھ معاہدے ہوئے تھے۔ صاحبزادہ فرحان سمیت چند کھلاڑی لیگ میں شرکت کے لیے نیپال بھی پہنچ چکے تھے، تاہم این او سی نہ ملنے کے باعث اب تمام پاکستانی کھلاڑیوں کی وطن واپسی متوقع ہے۔
There are now reports of the same treatment in the Nepal Premier League.
According to various news outlets, the PCB has withheld NOCs for the NPL and is believed to have required a fee of around USD 25,000 per Pakistan player.
This follows the earlier MLC situation, where multiple franchises reportedly vowed never to sign PCB players again after similar demands.
فاختہ نے بتایا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیپال پریمیئر لیگ کی انتظامیہ سے فی کھلاڑی 25 ہزار ڈالر طلب کر لیے۔نیپال پریمیئر لیگ کا آغاز کل سے ہوگا، صاحبزادہ فرحان، اسامہ میر اور حسین طلعت، حنین شاہ سمیت کئی پاکستانی کھلاڑی نیپال میں موجود ہیں۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی آج شام نیپال پریمئیر لیگ سے متعلق حتمی فیصلہ کرینگے. اگر پی سی بی اور نیپال پریمیئر لیگ انتظامیہ کے درمیان معاملات طے نہ ہوئے تو کھلاڑیوں کو این او سی جاری نہیں کیے جائیں گے.
#PakistanCricket
If this keeps happening, it will only accelerate the sidelining of Pakistani players from franchise cricket. They're already effectively shut out of a huge swathe of the franchise circuit. This sort of thing will not help.