اس (عاصم منیر ) کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان ساڑھے تین سال وزیراعظم رہے۔ کبھی ان کی بہنیں وزیراعظم ہاؤس نہیں آئیں۔ لاہور آتے تھے مگر بہنوں کو کبھی وزیراعلیٰ ہاؤس نہیں دیکھا گیا۔ فیملی کے کسی فرد کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں۔ باوجود اس کے ایک منگل کا دن بھی ایسا نہیں جب وہ عمران خان کے لیے آواز اٹھانے اڈیالہ جیل کے باہر نہ گئی ہوں۔ آواز اٹھانے کے جرم میں انہیں مختلف فسطائی حربوں کا سامنا کرنا پڑا مگر وہ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
میرے دوست! مضبوط رہو۔ تم نے ان لوگوں کے سامنے جھکنے سے انکار کر کے، جنہوں نے تمہیں جیل میں ڈالا، جو کام کیا ہے وہ ہمارے ملک کے مستقبل کے لیے انتہائی اہم ہے۔ دانشور اور مصنف طارق علی کا عمران خان کے نام پیغام۔
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan
"شریف خاندان جب جیل میں تھے ان کو سب سہولیات میسر تھیں ان کو سو سو ورکرز آتے تھے جیل میں کھانے اور محفلیں چلتی تھیں۔ جو جیل عمران خان کاٹ رہے یا جس طرح ان کی اہلیہ کو رکھا ہوا تاریخ میں ایسی جیل کسی نے نہیں کاٹی، "۔ نورین نیازی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
"جو کام علی محمد خان جیسے لوگوں کو کرنا چاہئیے تھا وہ علیمہ خان کر رہی ہیں ، علی محمد خان ہر روز شیروانی استری کروا کے، بالوں کو جیل لگا کے،تسبیح ہاتھ میں پکڑ کے ایم این اے کی سیٹ پہ بیٹھ جاتے ہیں۔ "مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ مولانا صاحب کو کیا ہوگیا ہیں ؟ واقعی ؟
مولانا صاحب آپ کا بہت احترام ہے۔
لیکن معزرت کیساتھ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ رجیم چینج کے دوران ایک منتخب سیاسی حکومت کے خلاف ظالم کا ساتھ دے کر آج آپ اسی ظالم پہ تنقید کرنے کا حق کھو چکے ہیں
علیمہ خان صاحبہ کو بہت پہلے یہ کام کر لینا چاہئے تھا جو انہوں نے آج شروع کیا۔ موروثی سیاست کے طعنے کے ڈر سے کئی سال ضائع کئے۔ جو تکلیف انسان کی فیملی اسکے لئے محسوس کرتی ہے کوئی نہیں کر سکتا ۔ ان تین سالوں میں عمران خان کا نام لوگوں کے ذہنوں میں کسی نے زندہ رکھا تو اس کی بہنیں ہیں۔ آج علیمہ کو دیکھ کر بہت سارے انڈر کور بے نقاب ہونگے، سحرش مان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@SMunirMaan
اپنے ممبرانِ اسمبلی کے پاس آپ سب جائیں؛ ان کو کہیں کہ باہر نکلیں عمران خان کے لیے! سب کو عمران خان کے لیے نکلنا ہوگا — یہ حکومت معاشی اور انتظامی طور پر مکمل ناکام ہو چکی ہے۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
بلوچستان کے حالات دیکھ کر ہر آنکھ اشک بار ہے۔ یہ تو ایک SHO کی مار نہیں تھے؟
عاصم منیر صاحب، آپ کو بھی اپنی تقریریں بھول گئیں؟
بلوچستان، آزاد کشمیر اور پختونخوا کے حالات کی ذمہ داری عاصم منیر پر ہے۔
جلد آپ پاکستان کی عوام کے آگے، ان کے ووٹ کے آگے سرنڈر کریں گے! باقی ڈکٹیٹروں کی طرح آپ بھی صدر بننا تو چاہتے ہیں، آپ کے نہ بننے کا افسوس رہے گا۔
attention, about turn quick march, go back' to your barracks and never come again'
"ہم نے اب عمران خان کے لیے ہر کوشش کرنی ہے اب وقت آگیا ہے ہم سب پاکستانیوں نے آرام سے بیٹھنا نہیں ہے مل کے کوشش کرنی ہے۔ عمران خان نے کہا ہے اگر اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو ان کے ظلم ان کی ناانصافی سے کوئی نہیں بچے گا ۔آپ نے اپنے مستقبل کے لیے لڑنا ہے"۔ علیمہ خان کا دروش چترال میں کارکنوں سے خطاب.
#ReleaseImranKhan
اندھا دشمن ہے! اسے نظر ہی نہیں آتا کہ ساری ترقی پنڈی اور لاہور کے درمیان ہو رہی ہے! یہ اندھا دشمن غریب بلوچستان کے پیچھے پڑا ہے، معید پیرزادہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MoeedNj
اب ہم اڈیالہ کے باہر احتجاج نہیں کریں گے بلکہ سڑکوں پر نکلیں گے۔ ان کی جرات کیسے ہوئی کہ یہ عمران خان کے ساتھ ایسا سلوک کریں ؟ کیوں کہ ہم نے دباؤ ہی نہیں ڈالا، ہم نا عمران خان کا علاج مانگ رہے ہیں نا ہی ہم عمران خان کی قید تنہائی ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، ہم نے کچھ نہیں کیا، علیمہ خان کا خیبرپختونخوا میں کارکنان سے خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan