"❤️محبت❤️
خودغرض نہیں ہوتی
نہ ہی بےحس اور بےپرواہ ہوتی ہے،
❤️محبت❤️
توصرف دینے
اور
اپنی ذات کو مٹا دینےکا نام ہے
محبوب کی رضا میں
سر تسلیمِ خم کرنے کا نام ہی تو
❤️محبت❤️
ہے...
اللّٰہ اور اُسکےبندوں سے محبت کیجئے
اللّٰہ کی محبت آپکا مقدّر ہو گی
انشاءاللہ"
السلامُ علیکم
صبح بخیر
💕
"السلامُ علیکم!
کسی بھی رشتے میں
سب سے زیادہ
ضروری چیز
عزت
اعتماد
اعتبار
اور
احترام
ہوتا ہے
محبت
اِن سب کے بعد آتی ہے
❤️اللّٰہ❤️
ہم سب کو
دل وجان سے
رشتے نبھانے والا بنائے.
ثم آمین"
خوش رہیں
خوشیاں بانٹتے رہیں
ہمیشہ!
صبح بخیر
💕💕💕
"السلامُ علیکم!
کسی بھی رشتے میں
سب سے زیادہ
ضروری چیز
عزت
اعتماد
اعتبار
اور
احترام
ہوتا ہے
محبت
اِن سب کے بعد آتی ہے
❤️اللّٰہ❤️
ہم سب کو
دل وجان سے
رشتے نبھانے والا بنائے.
ثم آمین"
خوش رہیں
خوشیاں بانٹتے رہیں
ہمیشہ!
صبح بخیر
💕💕💕
"السلامُ علیکم!
آج بھر دعاؤں کی درخواست کے ساتھ حاضر ہوں
میری ماما کی طبیعت کافی خراب ہے
2سے3 ہفتوں تک آپریشن ہونا ہے
آپ سب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے...
❤️اللّٰہ پاک❤️
تمام مریضوں کو
اپنی رحمت کےخاص خزانوں میں سے
مکمل شِفاءکاملہ عطا فرمائیں
ثم آمین"
خوش رہیں
ہمیشہ
صبح بخیر
💕
"السلامُ علیکم!
❤️اللّٰہ❤️
کی محبت
اپنے بندوں کیلئے
اتنی خوبصورت ہے
کہ
بد سے بدترین شخص کو بھی
محض ایک بار
سچے دل سے معافی مانگنے پہ
معاف فرما دیتا ہے
وہ بھی کسی بھی قسم کی
شرط کے بِنا...
❤️سبحان اللّٰہ❤️"
خوش رہیں
خوشیاں بانٹتے رہیں
ہمیشہ!
صبح بخیر
💕