ایک خوبصورت اعزاز،ایک نیا عزم!
الحمدللہ!ویمن ونگ کی انتھک محنت، کارکردگی کے اعتراف میں انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کی طرف سے"سندِ حسنِ کارکردگی"سے نوازا گیا ہے
ہم انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری کاوشوں کو سراہا
@ziaurrehman76@juipakofficial
جےیوآئی کی خواتین ایم پی ایز اور دیگر ارکان کی طرف سے احتجاجاً شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کی تصویر اٹھائے اسمبلی اجلاس میں شرکت
@JUIWomen
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا 1973کے متفقہ آئین منظور ہونے کے دن کے حوالے سے اہم پیغام
آج کے دن 1973 کا آئین متفقہ طور پر منظور ہوا۔
مولانا فضل الرحمان
پاکستان باقاعدہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کہلایا۔مولانا فضل
الرحمان
آج کا دن قومی وحدت کی علامت ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
دو تہائی اکثریت کے باوجود ذوالفقارعلی بھٹو نے قومی اتفاق رائے کو ترجیح دی۔مولانا فضل الرحمان
1973 کا آئین حقیقی معنوں میں میثاقِ ملی ہے۔مولانا فضل الرحمان
آئین کے معماروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
مفکر اسلام مفتی محمود اور اپوزیشن قائدین کا کردار قابل فخر ہے۔مولانا فضل الرحمان
آئین کا اسلامی تشخص مذہبی جماعتوں کی دوراندیش قیادت کا مرہون منت ہے ۔مولانا فضل الرحمان
چاروں صوبوں کے حقوق کا تحفظ آئین کی بنیاد ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
آئین کو ماضی میں آمرانہ قوتوں نے نقصان پہنچایا ۔ مولانا فضل الرحمان
سیاسی کارکنوں اور عوام نے آئین کے دفاع کے لئے قربانیاں دیں ۔ مولانا فضل الرحمان
قوم نے آئین کی متفقہ حیثیت کو برقرار رکھا ۔ مولانا فضل الرحمان
دعا ہے پاکستان ترقی، خوشحالی اور استحکام حاصل کر�� ۔ مولانا فضل الرحمان
اسلام اور جمہوریت ہی وطن عزیز کی کامیابی اور ترقی کی ضامن ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
سید سلمان گیلانی کی رحلت کی خبر سے دل رنجیدہ وافسردہ ہے،آپ ہمارے خانوادے کے ایک فرد کی حیثیت رکہتے تھے.
مرحوم کو اللہ کریم نے سوز و گداز سے بھرپور آواز اور دلنشین طرزِ بیان عطا کیا تھا،وہ بلند پایہ شاعر،باکمال نعت خواں اور عمدہ نثرنگار ہونے کے ساتھ سچے عاشق رسول تھے، ان کے نعتیہ کلام سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے،رمضان المبارک کے مقدس ساعات میں ان کا سفر آخرت مرحوم کی بلندی درجات کا سبب بنے گا،اللہ کریم مرحوم کی خدمات کو قبول فرمائے۔
اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے ساتھ ساتھ خود اور اپنی جماعت کو تعزیت کا مستحق سمجھتا ہوں،اللہ کریم اہل خانہ ،متعلقین اور ہم سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے،آمین۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کو سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور سکون کا باعث بنائے۔ یہ مہینہ ہم سب کے لیے اپنی اصلاح اور ڈھیروں نیکیاں سمیٹنے کا بہترین موقع ہوتا ہے۔
آمین
#رمضان_كريم#Ramadan2026#Ramadan#رمضان2026
گزشتہ چار دن سے جس طرح مفتی صاحب اپنے لوگوں کی خدمت میں مصروف ہیں. ان کے علاقے والے یاد رکھیں جن کو مسلط کیا تھا خود پہ وہ اس وقت کہاں ہے ان کی تکلیف میں
@IamFazlighafoor
📢 حلقہ ��واتین میں شمولیت کا اعلان
تمام بہنوں کو خوشخبری!
جو خواتین ہماری تنظیم حلقہ خواتین کا حصہ بن کر دین و معاشرے کی خدمت کرنا چاہتی ہیں، ان کے لیے ایک مختصر فارم تیار کیا گیا ہے۔
فارم کا لنک درج ذیل ہے
https://t.co/C7tVgkDQHZ
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته!
تربیتی سلسلے کی دوسری نشست ان شاء اللہ بروز ہفتہ 28جون بوقت بعد از نماز مغرب ہوگی۔
اس نشست کا اہتمام
جمعیۃ علماء اسلام حلقہ خواتین کی پنجاب کوآرڈینٹر کی جانب سے کیا گیا۔
خیراندیش : مرکزی ممبر حلقہ خواتین جمعیۃ علماء اسلام
تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ
کل عام و انتم بخیر
عید کی خوشیاں مبارک ہوں.
ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہــــے ڪہ یہ عید آپ اور آپ کے
اہل واعیال کے لئے خوشیوں اور ایمان میں اضافے کا باعث بنے آمِیۡـنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ یالۡعٰلَمِـیۡن
#عيد_الأضحى_المبارك#EidulAdha2025
قوم مضطرب ہے کہ کب رد عمل دیا جائے گا
یا ہم بیانات ہی سنتے رہے گے اور اپنے پیاروں کو جاتے دیکھتے رہے گے
یقیناً ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں جب تک کے فوج ہمارے ساتھ کھڑی ہے
بس کھڑے ہی نا رہ جائیں ایک دوسرے کے ساتھ😐